Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti and Sindh Government spokesperson Sadia Javed visited Aga Khan Hospital, met acid attack survivor Dr. Mahnoor Nasir, and assured full support and complete medical treatment.⬇️
https://t.co/1MG7BThx7A
#Balochistan#No_Change
Sources claims
FM is satisfied with the performance of CM #SarfarazBugti
No political or government change on the cards
Chief emphasise on good governance and delivery
Minister mpa must stay in their constituencies
Security forces will handle #Fitnas
ڈیگاری دوہرے قتل کیس میں نیا موڑ! پولیس نے بانو بی بی کی والدہ گل جان کو گر��تار کر لیا۔ گل جان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ یہ قتل بلوچی روایات کے مطابق جائز ہے۔ آج ا��سداد دہشت گردی عدالت نے گل جان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے
https://t.co/XUNvjmUMNX
پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کا انوکھا معاملہ وزیر اعلی کے لیے سالار خان کاکڑ نامزد
بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین میں سالا ر کاکڑ نام کا کوئی امیدوار ہی نہیں سالار خان کاکڑکوئٹہ این اے 263 سے امیدوار تھے،جو ہار گئے##Quetta#balochistan#PTI
(Election 2024 Promo) Today is election day. Don't forget to cast your vote. Let's not underestimate the power of our vote; every ballot counts.
#quetta#Elections#Election2024
بلوچستان کے علاقے زیارت ،کان میترزئی سمیت دیگر علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے پی ڈی ایم اے کی جانب سے قومی شاہراہوں سے ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹاکر ٹریفک کی آمدورفت کوبحال کیا جارہا ہے
#Ziarat#SnowFall#PDMA
Election 2024 Quetta's women reaction / Who will Win |HDP Jalsa |
| NA 263 PB 42 | full video uploaded on YouTube channel link ⬇️
https://t.co/XvkU2XIAKG
#Balochistan#Quetta#Election2024
As the last sunset of 2023 paints the sky, I bid adieu to a year filled with moments that became stories. Thank you for the lessons, laughter, and love. 🌅��� #Goodbye2023 #NewBeginnings #NewYear2024
دسمبر کی خون جما دینے والی سردی میں کھلےآسمان تلے فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے سالوں سے کسی مسیحا کے منتظر ہیں لیکن ان کا کوئی پرسان حال نہیں
#quetta#balochistan#Pakistan
کوئٹہ کی کچی آبادیوں اور مصروف شاہراؤں پر جہاں کچرا ڈھیر بنا کر آسمان چھوتا ہے، وہیں ان ڈھیروں کے گرد بچوں کی بے بسی بھی دکھائی دیتی ہے۔ یہ وہ بچے ہیں، جن کا ہر دن کچرے کو چھان کر اس میں سے اشیاء ڈھونڈنے میں گزرتا ہے۔
#quetta#Balochistan#Pakistan#poverty#childlabour
کوئٹہ کے ہسپتالوں کو کانگو وائرس نے لپیٹ میں لے لیا ۴۰ سے زائد افراد متاثر انتظامیہ نے ہسپتالوں کے متعدد وارڈ سیل کر دیے
#CongoVirus#quetta#Balochistan