How Can Acute Appendicitis Lead to Blindness Followed By Death?
Read this before you choose general surgery as your career!
What you learn from complications, is 1000x more than success stories.
Sharing this is painful , but the benefit is superior .
Discussion is open 👇
یہ ہم نے دیکھا تھا خواب پیارے،ندی کنارے
زمیں پہ اترے تھے دو ستارے، ندی کنارے
تمہیں نہ دیکھا تو , رائیگاں رائیگاں لگے ہیں
شراب ، شبنم، شفق، شرارے، ندی کنارے
یہ گھر کی تنہائیاں تو محسن ,سدا رہیں گی
چلو سحر کی ہوا پکارے ندی کنارے
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو خوش دیکھنے سے آپ کا سیروں خون بڑھتا ہے. جن پر اپنا ٹائم، کیئر انویسٹ کرنا بہت اچھا لگتا ہے. یہ معلوم ہونے کے باوجود بھی کہ وہ آپ کے اس رویے کو فارگرانٹ لیں گے. اور بدلے میں آپ کے حصے میں امیدوں کی کرچیاں ہی آئیں گی.
🍁