اس بہن کا نام ڈاکٹر مشعال ہے اور والد کا نام فضل کریم ہے۔
ڈاکٹر مشعال کراچی کے جناح اسپتال میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔
ڈاکٹر صاحبہ ایک محنتی اور خدمت سے جزبے سے سرشان خاتون تھیں۔
انکا تعلق گلگت سے ہے اور رہائش کراچی میں۔
کچھ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے مشعال بہت زیادہ پریشان ہوئی،نوبت خودکشی تک آپہنچی۔
مشعال نے کراچی میں راشد منہاس پارک کے قریب کسی نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کی تھی،نالہ گہرا نہیں تھا جس وہ وہ زخمی حالت میں نکل کر پارک میں بینچ پر بیٹھی دیکھی گئی تھی۔ اہل محلہ نے بھی گلی میں جاتے دیکھا تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے نالے میں بھی تلاش کیا لیکن نہیں ملی۔
مشعال کے والدین بہت زیادہ پریشان ہیں دن رات اپنی لاڈلی بیٹی کے لئے رورہے ہیں۔
کراچی بلکہ سندھ بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی زندگی بچانے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ یہ جہاں بھی ہو ان تک رسائی حاصل ہوجائے۔ ایک اچھی ڈاکٹر کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
@MudFrd@PiCoreTeam Dear,
My KYC has been stuck up for a long time due to matching my name with a banned/sanctionef individual. Submitted appeal, but no response has been given so far. Can you guide how to get it through?
شھباز گل صاحب آپ کیوں نہیں مانتے کہ ھندوستان کے خلاف جنگ ائیر فورس نے نہیں بلکہ شھباز شریف اور جنرل عاصم منیر نے لڑی ہے! اور شھباز شریف نے سویمنگ پول سے لڑئی ہے! نواز شریف بھی تولیہ دینے کے لئے کھڑا تھا ۔۔مان جاؤ بھائی!
@PiCoreTeam My KYC is stuck up since long due to matching of my name with a banned/sanctionef individual. Submitted appeal but to no avail so far. Any friend who can guide will be appreciated.
@oluoiii@Muhamma59021207 بھن مجھے بھی اتنا بڑا لگتا ہے جتنا اپکو۔ ان کی شکلیں دیکھ کے موڈ off ہو جاتا ہے لیکن بے سود۔ کیونکہ ھمارا نظام ان جیسے لوگوں کیلئے safe heavens بنے ہوئے ہیں۔
@Inaya_DxB Modesty (haya) is a core Islamic value that reflects dignity and faith. Reflect on your intentions and consider creating content that aligns with modesty, like sharing talents or knowledge respectfully. Focus on uplifting, faith-aligned content that inspires positively.
@Inaya_DxB بھن' ان لوگوں کا کوئی مذہب تو ہے نھیں جس سے ناراضگی ہو جائے یا ان کے اپنے مفادات ھرٹ ہو جائیں تو یہ دوسری طرف چل پڑتے ہیں۔ ھمارے اینکرز کا کوئ معیار ہی نھیں صرف اپنی مفاد ان کو ڈرائیو کر رہا ہوتا ہے۔