Social media activity |
Proud to be Muslim and Pakistani |
Single 😍 |
Messi⚽|
Education is the most powerful weapon which can you use to change the world |
جعلی اکاؤنٹس کیس:
نیب کا کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ۔ 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم اور س��نے کے زیورات برآمد
ملزم کے گھر سے برآمد اشیاء کی فہرست 8 صفحات پر مشتمل ہے۔ ملزم باغ ابن قاسم کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مرکزی کردار ہے۔
@betterpakistan ارسطو انکل کو عالمی فورم پر اپنی بدنامی کا خوف 😜
وزہراعظم صاحب اگر کشمیر پر دس جملے بولیں تو ایک جملہ چوروں اور اقامہ خوروں کیلیے بھی بنتا ہی ہے ۔۔۔۔کیا کہتے ہو
@Haqeeqat_TV ہم تیار ہیں ان کافروں کا مقابلہ کرنے کے لیے
ٹینشن نہ لو دوستوں کافروں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
یہودوں نثار ہمارے دوست نہیں ہو سکتے صرف اور صرف دشمن ہیں
@ImranKhanPTI کپتان مجھے پتہ ہے کہ نا ہی آپ نے یہ پڑھنا ہے اور نا ہی سننا ہے
پھر بھی لکھ کر صرف اتنا بتاتا ہوں کہ
کسور صرف ایک علاقہ پے جبکہ پورا پاکستان آپکے صدارتی نظام کا منتظر ہےجتنی دیر ہوگی آپ کی قوم اتنی ہی ان زیادتیوں کا نشانہ بنتی رہے گی۔
خدا کے واسطے صدارتی نظام کی طرف جائیں
@Haqeeqat_TV اللہ پاک خان کو اس اقدام پے قائم رہنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے اور جو طاقتیں خان کو روک رہی ہے مودی کے خلاف بولنے سے خان کو چاہئے ان سب کو منہ توڑ جواب دے اور بتا دے کے پاکستان🇵🇰ایک پرامن ملک ہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان🇵🇰پائندہ باد
@SAfridiOfficial@Haqeeqat_TV@ImranKhanPTI خان صاحب صرف عوام کا ہی نہیں پوری پوری پاکستانی🇵🇰قوم کے ہیروز کا بھی یہی مطالبہ ہے کے مدینے کی ریاست کا نعرہ لگا کر اس میں انگریز کا قانون نہیں چل سکتا عمرؓکے بنائے ہوئے قانون پے پورا یورپ عمل پیرا ہے تو آپ کیعں نہیں کرتے اس پے عمل؟؟ جواب دو خان صاحب@ImranKhanPTI
اب @ImranKhanPTIمدینہ کی ریاست کو چلانے کا وقت آپہنچا ہے۔ جو سندھ اور پنجاب میں ہورہا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیا پنجاب میں آپکی ٹیم میں بہتر، تجربہ کار بندہ نہیں؟مدینہ کی ریاست میں زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جاتی، وقت آگیا ہے کہ ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا#Kasur
@Haqeeqat_TV مسئلہ یہ نہیں کہ پاکستانی ادارے ان کو کیوں نہیں پکڑ رہے مسئلہ یہ ہے کہ عوام پاگل اندھوں کی طرح ان جیسے دین فروش لوگوں کا ساتھ دے کر ان کو اور اچھلنے کا موقع دے رہی ہے
@Haqeeqat_TV ان ممالک کی باتوں میں آنا بھی نہیں چاہئے یہ سب اپنے ناپاک مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے پاکستان🇵🇰کو استمعال کرنا چاہتے ہے ریاست نے انکار کرکے بہت اچھا اقدام کیا ہے اور یہ سب چال ہی انڈیا ��مریکہ اور اسرائیل کی ہے ورنہ عرب ممالک میں اتنا سوچنے کی وسعت نہیں
پاک فوج زندہ باد