@ImranRiazKhan Moodi k khilaaf aik tweet nai kar saky yeh jab pakistan army air force ny unko control kiya to yeh tweet rahay social media py Sharif & company.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک جراتمندانہ اور تاریخی فیصلے میں عمران خان کو جاے نماز اور قرانُ کریمُ کا نسخہ دینے کا حکمُ دیا ہے! وکلا کی پٹیشن petitions تھیںُ کہ سیشنُ کورٹ کا فیصلہ منسوخ کیا جاے اور عمران خانُ کو اٹکُ جیلُ لے Death Cell لی طرح کے چھوٹے گندے کمرے سے نکال کر اڈیالہُ Adiala Jail میں منتقل کیا جاے! یاد رہے کہ سیشنُ ک��رٹ کا اصل فیصلہ بھی اڈیالہ جیل کا ہی تھا! مگر پوری رات غوروخوض کرنے کے بعد عدالت صرف جاے نماز ہی دے سکی! تاہمُ عدالت نے جیل حکامُ کو یاد کرایا کہ ق��نون میں کہیں نہیں لکھا کہ ایک ھفتے میں وکلا اور خاندان سے صرف ایک ہی دفعہ مل سکتے ہیں!
مگر خدا کے لیے عدالت کو برا بھلا نہُ کہیں! عدالت نے خود سے فیصلہ کرنا ہوتا تو جمعہ کو ہی کر دیتی! یہ فیصلہ وہیں ہوا ہے جہاں اس بدنصیب قومُ کے سارے فیصلے ہوتے ہیں!
گیم ہے کیا؟ غور سے سنیں، سمجھیں اور بحث کریں! https://t.co/yMGJrrpjEB via @YouTube
پُورا پاکستان خُوشیاں منا رہا ہے۔ پنجاب جن کا صوبہ بھی نہیں وہ بھی دُوسرے صوبوں میں پنجاب کی خُوشیاں منا رہے ہیں۔
یہ ہوتی ہے یکجہتی۔ یہ ہوتی ہے پاکستانیت۔