”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمر��ن خان
#غدار_کون_تھا
Shame on You Shoaib Akhtar that this Lagar Bagar cracks a pathetic low gutter type joke & you are laughing like a goat. This is the level of guests on your show 🤮🤮 #shoaibakhtar
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
اسد قیصر کی عالیہ حمزہ کے گھر جا کر ان کی فیملی سے ملاقات ،
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے بے گناہ خواتین قیدیوں کے گھر جانے کا سلسلہ شروع کرنا خوش آئند ہے
یہ ملتان کا واقعہ ہے۔��۔
کون ہے یہ اور کہاں ہیں ادارے۔۔؟؟ سب طاقت کے نشے میں جانور بن گئے ہیں۔۔پولیس اس پر فوری ایکشن لے اور زمہ داران کو ہر صورت سزا دلوائے۔۔سب آواز اٹھائیں تاکہ ان درندوں کو سزا مل سکے