ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کے بارے میں بُرا گمان کریں اور کچھ لوگ آپ کو بارش کی پانی سے بھی زیادہ پاکیزہ سمجھیں
اہم بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں آپ کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان کا پچھلے تین سالوں میں جو بدترین حشر کیا گیا، "سب دی ماں آ گئی اے" کے نعرے لگاتے لگاتے ملک کی انڈسٹری تباہ کر دی۔
عمران خان دور میں پاکستان کی برآمدات نے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ پاکستان 50 سالہ تاریخ کے عروج پر آ گیا تھا۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری کو مزدور نہیں ملتا تھا۔ اتنا زیادہ کام تھا۔
آج 🇵🇰 کے کتنے ہی نوجوان چور راستوں سے ملک چھوڑ گئے اور راستے میں سمندر انہیں نگل گیا۔
میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہم سیاست پر بات کرنے کے ساتھ پاکستان کے بےروزگار نوجوانوں کو نوکری اور کاروبار کے حوالے سے اچھے اچھے مواقع بتایا کریں گے، انشاءﷲ۔
جس سے وہ معمولی تنخواہ پر سالہا سال کھپنے کی بجاۓ اپنی قابلیت کے مطابق کام کر کے اچھا کما سکیں انشاءﷲ۔
جہاں کہیں سرمایہ کاری کی اچھی اور سستی opportunity ہوئی، وہ بھی بتاؤں گی۔
آپ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکستان سے باہر کوئی اچھی نوکری ڈھونڈنا چاہتے ہیں، اس کے لئے بھی آپ کو اچھے consultants کے ساتھ رابطہ کرنے میں مدد کروں گی تاکہ آپ ان جعلی agents کے ہاتھوں بیوقوف نہ بنیں، جو نوجوانوں کو چور راستوں سے باہر جانے کا مشورہ دے کر ان کے خون کا سودا کر بیٹھتے ہیں۔
ملک کا بیڑا غرق کرنے والوں نے تو عوام کا کبھی نہیں سوچنا، نہ ہی مہنگائی کا عذاب طاری کرنے سے باز آنا ہے۔
اس کا یہی حل ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت عوام کے لئے جو ہو سکتا ہے، کریں انشاءﷲ۔
اگر کسی ایک شخص کی زندگی بھی میری اس چھوٹی سی کوشش سے سنورتی ہے تو مجھے لگے گا کہ اللّه نے میری کوشش قبول کر لی۔ انشاءﷲ ِباذن اللّه۔ 🥰
گھر میں بیٹھے اپنی مرضی کا وقت لگا کر 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 کام کر سکتے ھیں عمر کی کوئی قید نہیں اور تجربے کی کوئی ضرورت نہیں صرف انٹرنیٹ استعمال کریں
اور 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐛𝐚��𝐞 پر ہی پیسے ملیں گے جن کو آپ 𝐄𝐚𝐬𝐲𝐩𝐚𝐢𝐬𝐚 c
This is only my 1.5 days earning. 7200 rupees