ہم سمجھتے رہے یہ مافیا عمران خان کو پسند نہیں کرتے اس لیے اُسے جیل سے باہر نہیں آنے دیتے مگر اب معلوم ہوا کہ عمران خان تو دراصل اسلام مخالف طاقتوں کو پہلے دن سے ہی کھٹکتا تھا ✌️🙏
نیتن یاہو کا ایران کے بعد اگلا نشانہ پاکستان ہے اور ایک ایسا سروے بھی ہوا ہے جسکے حساب سے پاکستان میں %51 لوگ ایسے بھی ہیں جو اسے ناپسند نہیں کرتے!
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors
��ھوڑا شغل میلہ ہو جائے؟🤭😁🤣
عمران خان نہ آتا تو یہ چور ڈاکو ابھی بھی یہی ڈرامے کر کرکے عوام کو بیوقوف بنا رھے ہوتے۔ کل تک جو یہ بکواسات ایک دو��رے کے خلاف کرتے تھے، آج مل کر وہی بکواسات عمران خان کے خلاف کرتے ہیں۔