@KhawajaMAsif انصاف کا قتل عام تم نے تب نہیں دیکھا جب عدالتیں تمھارے سیاسی فائدے کے فیصلے دے رہی تھیں؟ ججوں کو ٹولہ کہنا آسان ہے، مگر کبھی اپنا ماضی کا آئینہ دیکھا ہے؟ پہلے اپنی سیاسی وفاداری کی آنکھوں پر بندھی پٹی ہٹاؤ، پھر شرم اور حیا کی بات کرنا۔فارم 47 والے
Heartfelt #Diwali greetings to the Hindu community in Pakistan!
Special love for our brothers & sisters in Ghotki, who are the heart of our culture. May this Festival of Lights illuminate your lives with peace,happiness,and prosperity. Let the light of unity triumph!
#NA198
Islamabad: Mir Khalid Ahmed Khan Lound attended dinner hosted by Pakistan People's Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari in honor of PPP parliamentarians.
شکریہ لاہور ۔۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے مطالبات کی عوامی پذیرائی بڑھ رہی ہے، "حق دو عوام کو" تحریک ہر پاکستانی کی آواز ہے۔ معاہدے کی شقوں پر عمل تک عوام سڑکوں پر رہیں گے، پنڈی اور لاہور کے بعد آج پشاور میں جلسہ کریں گے، حکومت کو آئی پی پیز کو لگام دینا ہوگی، بجلی کے ٹیرف میں کمی لانا ہوگی اور تنخواہ دار پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔