افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا بعد میں کچھ سوچتے ہیں لیکن پہلے میرے پنجابی بھائیوں کو ان پنجابی بہنوں کو واپس پاکستان لانے پر سوچنا چاہیے جو کہ مکہ مدینہ میں بھیک مانگتی پھر رہی ہیں اور پنجابیوں کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ی�� ضلع راجن پور, تحصیل جام پور, رانی بازار, الجنت دہی بھلے والے کی ہے- مبیّنہ طور پر دوکان کے مالک نے لڑکے کو اسقدر بیدردی سے مارا کہ یہ مر گیا- یہ لڑکا اپنے گھر کو اکیلا چلاتا تھا جبکہ اس کا باپ ایک معذور اور بزرگ آدمی ہے-
اس واقعے کی انکوائری اور پولیس رپورٹ ضروری ہے-
@OfficialDPRPP
@DPO_Rajanpur
@DIORajanpur
@DRajanpur
@PoliceRajanpur
ایسے ظالموں کو بیچ چوک میں پھانسی پہ لٹکانا چاہیے 🚨
بچے کو کو پکڑ کر لاتوں اور گھونسوں سے پیٹ کر پھینکا گیا تو آگ پہ پڑی پانی اس پر گر کر اس کی زمین پر تڑپ دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ان درندوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے
ایک دفاعی نمائش میں اسرائیلی اپنے ہتھیاروں کی نمائش کر رہ�� تھے کہ ایک گورے نے آ کر پوچھا، یہ بچوں کے مارنے والی مشینیں کہاں سے آتی ہیں؟ کیا ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے؟ اسرائیلیوں کے چہرے دیکھنے لائق تھے!
گوادر ائیرپورٹ کے افتتاح کے بعد امریکی اور بھارتی میڈیا نے ایک جیسے الفاظ کے ساتھ ہیڈ لائنز لگائیں کہ گوادر ائیرپورٹ پر نہ تو کوئی فلائٹ جا رہی ہے اور نہ ہی وہاں جانے کے لیے مسافر ہیں۔ ہم نے آن لائن چیک کیا تو گوادر کے لیے فلائٹس دستیاب تھیں لیکن مسافروں کی تعداد اتنی کہ ہمیں چار دن بعد سیٹ مل سکی۔ گوادر جا کر معلوم ہوا کہ افتتاح کے چھ ہفتے میں چالیس ڈومیسٹک اور بیس انٹرنیشنل فلائٹس گوادر لینڈ کر چکی ہیں۔انٹرنیشنل فیک نیوز کا پوسٹ مارٹم اس رپورٹ میں۔۔۔