پاکستان کوباہرسےملنےوالےتمام مفادات کےلیےپاکستان کےحکمرانوں نےپوری کوشش کی ہےکہ پاکستان کےاندرنہ آسکیں عوام تک نہ پہنچ سکیں بلکہ اس کیساتھ مہنگائی کامعرکہ ظلم شروع کردیا
@fawadchaudhry@MAliDurrani
مولانانےہمیشہ پاکستان کےمفادکوبروےکارلاتےہوئےجمہوریت اور وفاق کی سیاست کی ہےمولانانےاس بیان سےپہلےتین خودکش دھماکوں میں اپنے شہداءکوکندھوں پراٹھایاہےمیں سمجھتاہوں انکےمنہ سےغلط مفہوم نکلاانکےپاس اسکی وضاحت ضرورہوگی
@MAliDurrani@_Nadeem_Hussain#molana#مولانا_شان_پاکستان
وہ حکومت جسےپتہ ہم فارم 47سےآئےہیں عوام میں جلسہ نہیں کرسکتےآئندہ انتخابات میں انکےکوئی امکان موجودنہیں ایسےمیں یہی چاہیں گے گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے
@AUKhanOfficial1@MAliDurrani#pmln#maryamnawaz
حکومت گاڑی کی طرح ہوتی ہےجس کےہرپرزےکاکام الگ ہوتاہے اس حکومت نےآتےساتھ ہی سب سےپہلےبریکس (اپوزیشن) نکال کرپھینکی یہی سب سےبڑی خرابی ہے
@MAliDurrani@AUKhanOfficial1#pmln
اس وقت حکومت اسلیےمضبوط ہےکیونکہ عوام کی سب سےبڑی پارٹی کی لیڈرشپ کوجیلوں میں ڈالاہواہے،مولانااگرآج کھڑےہوجائیں توسب انکےپیچھےکھڑےہوں گےاگرکل کوپھرحکومت کیساتھ جاکربیٹھیں گےتوکام ختم ہوجائےگا
@MAliDurrani@sarwatvalim#pmln#pti#ImranKhanForPakistan
کوئی جلوس کسی کوجیل سےنہیں نکال سکتاموجودہ حکومت کو اس بات کاخوف ہےپی ٹی آئی والےجلوس نکال کرسب کچھ گرادیں گےانہوں نےنہ سیاست پڑھی نہ تاریخ یہ باتیں انکی سوچ دےبالاتر ہیں،
@MAliDurrani@sarwatvalim#pmln#pti#ImranKhanForPakistan
جیل میں بیٹھی لیڈرشپ جیل سےباہربیٹھی لیڈرشپ کےلیےخطرہ ہے،موجودہ حکومت کےلیےہروہ شخص خطرہ ہےجومفاہمت کی بات کرے گاکیونکہ یہ ہائبریڈکاکمبل لپیٹ کرخودکومطمئن کرکے بیٹھے ہیں
@MAliDurrani@sarwatvalim#pmln#pti#ImranKhanForPakistan