@OfficialDGISPR میں آرمی کا بہت بڑا فین اور سپورٹر ہوں لیکن جب ناک تلے جھوٹے پرچے کاٹے جائیں گے اور ملکی سلامتی ڈکیتوں کے ہاتھ جائے گی تو سوال تو ہوں گے جواب بھی دینے پڑیں گے کہ وہ خواجہ آصف جو کہے کہ پاکستان آرمی نے سب جنگیں ہاریں ہیں اور ملک دولخت کیا ہی وہ کیسے وزیردفاع بن گیا راتوں رات؟
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
راولاکوٹ فی الوقت حالات مکمل طور پر پرامن ہیں۔فون نمبر لگتے ہیں، تاہم سروس کی سست رفتاری کے باعث کالز میں بعض اوقات مسئلہ پیش آتا ہے۔ موسم کی خرابی کے سبب بجلی کچھ دیر بند رہی تھی، جو اب بحال ہو چکی ہے۔براہِ کرم افواہوں اور غیر مصدقہ اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ بعد کیا ہوگا، اس کا علم اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے، لیکن اس وقت تک ہر طرف امن و امان ہے۔ 🤲🏻
پنجاب میں مریم کا CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپاٹمنٹ ) سرکاری اجرتی قاتل ادارہ ہے پیسے دے کر کسی کو بھی قتل کروایا جا سکتا ہے آسٹریلین میڈیا کی خبریں تشویشناک ہیں ! ایسا لگتا ہے آسٹریلین جوڑے کو قتل کرنے کی بھاری رقم دی گئی ہے !
عاصم منیر نے حالات اس نہج تک پہنچا دیے ہیں اب عوام فوجیوں کے سامنے فوج کو ہی دہشتگرد کہہ رہی ہے
فوج آگے آگے بھاگ رہی ہے اور عوام ان کے خلاف نعرے لگاتے ان کے پیچھے ہے
میں پہلے دن سے لکھ رہا ہوں سی سی ڈی کی وردی میں یہ خونی درندے ہیں اور ایک وقت آئے گا جب یہ خون آشام درندے ہمارے بچوں کو کھانا شروع کریں گے۔
شفقت علی قریشی
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کا فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں علاج کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے۔
عمران خان کی بہنیں
پی ٹی آئی کا مشترکہ جواب
ملک میں جنگل کا قانون بھی نہیں ہے، بلکہ لاقانونیت تاریخ کی بدترین سطح پر ہے۔ اس فیملی، خاص طور پہ اس معصوم بیٹی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ جس ملک میں جانے کے لئے وہ کتنی پرجوش تھی وہاں کے جنگلی جانوروں کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار جائے گی۔
پہلے تو یہ فیملی ڈکیتی کا شکار ہوئی پھر جانوروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ آخر یہ کیا طور طریقہ ہے؟ شناخت کے بغیر کیسے مار سکتے ہیں؟ شناخت ہو بھی جائے تو ایسے گولیاں چلانے کی اجازت کون سا قانون، قاعدہ اور آئین دیتا ہے؟
ذمہ دار جانوروں کا بھی یہی حشر کرنا چاہیے، وہ بھی شناخت کر کے۔
راولاکوٹ شہر اور مضافات میں اس وقت موجود مظاہرین کی اصل تعداد کا اندازہ لگانا ممکن نہیں۔دھرنے کے مقام اور دور دور تک مضافات میں آپ کو صرف مظاہرین نظر آئیں گے۔رات کے وقت راولاکوٹ کا موسم شدید خراب ہو جاتا ہے اس کے باوجود لوگ پچھلے کئی دنوں سے یہاں جمے ہوئے ہیں۔اب دھرنے میں عورتوں اور بچوں کی شرکت بھی ہونے لگی ہے۔گزشتہ روز خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد مظاہرے میں پہنچی اور رات تک بیٹھی رہی۔شہر کا وسط سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں جبکہ چاروں اطراف ہزاروں مظاہرین موجود ہیں۔
ایک ہی کہانی آخر بدل بدل کر کتنی ہی بار کی جاسکتی ہے؟ فوج کو عمران خان سے جس تابعداری کی امید ہے وہ انہیں شریف و زرداری خاندان سے مل رہی ہے۔ فوج کو آج بھی لگتا ہے معاشی تباہی ایک دو وزیر بدلنے سے رک جائے گی اور داخلی بدامنی کو رینجرز کی کچھ مزید گاڑیاں روک سکتی ہیں۔ عمران خان کیساتھ نا تو فوج مذاکرات کررہی ہے نا کرے گی ، نا ہی عمران خان رہا ہونے والا ہے۔ جس دن عوامی ، معاشی ، عالمی یا سیاسی دباؤ میں سے ایک فوج پر حاوی ہوا اس روز عمران خان رہا ہوجائے گا۔
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
پونچھ کا زخمی شیر ۔عمر نذیر کشمیری
انڈیاپہ ایک ہزار بار لعنت بھیجتا ہوں اور انڈین ایجنٹ کہنے والوں پہ لاکھ بار لعنت بھیجتا ہوں ۔
ہمیں اس سرزمین پہ بیت اللہ کے بعد اگر کوٸی مقدس ہے۔وہ ریاست جموں وکشمیر ہے اور اس کے بعد ریاست پاکستان ہے۔
ہماری جنگ اشرافیہ سے ہے۔اور ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑھ رہے ہیں۔ہمیں معمولی سے علاج کیلٸے بھی اسلام آباد کی طرف رخ کرنا پڑتا ہے۔
ہم چاہتے ہیں ہمیں بہترین سہولیات دو ہمیں اچھے ہسپتال دو،ہمیں اچھی روڈیں دو آپ نے وعدہ کیا تھا بنک شیڈول کرے گے حکمرانوں نے وعدہ کیا تھا کے ہسپتال میں ایم آر آٸی سی ٹی سکین مشنیں جلد از کشمیر کے ہسپتالوں میں مہیا کرے گے ہم پوچھتے ہیں وہ کہا ہیں؟
ہمیں کہتے ہیں آپ دہشتگرد ہیں
کچھ عرصہ پہلے پاک فوج کے افسران تعلیمی اداروں میں بیانیہ سازی کرنے جایا کرتے تھے۔ ایک نشست کا احوال ایک دوست نے بھیجا۔ ایک یونیورسٹی میں ایک میجر جنرل صاحب کو چند طلباء نے کشمیر پر زچ کیا تو فرمایا کشمیر کی آزادی کی جنگ کشمیریوں نے خود لڑنی ہے۔ کاش اب دوبارہ بیانیہ سازی کا سلسلہ شروع ہوجائے تو جنرل صاحب کسی یونیورسٹی میں جاکر بتا سکیں کہ کشمیریوں کی آزادی کی جنگ تو وہ خود لڑیں گے لیکن انکی بارہ نشستوں پر لڑنے اور مارنے کے لیے ہم تیار ہیں ۔