بھیا بس تھوڑے سے دن کی بات ہے پہلاج نے آپ کے برابر آ جانا ہے ما شا اللہ بچے اتنی جلدی بڑے ہو جاتے ہیں لگتا ہے تھوڑے دن کی بات تھی پہلاج چھوٹا سا گولو مولو بےبی تھا ۔ اب ما شا اللہ بڑا ہو رہا ہے اللہ پاک ہر بری نظر سے محفوظ رکھے آمین۔ https://t.co/62FvVSuGRP