سیکٹر آئی نائن میں واقع پیٹرول پمپ پر شہری کی 50 لیٹ�� کار ٹینک میں مبینہ طور پر 61 لیٹر پیٹرول ڈالنے کی اے سی انڈسٹریل ایریا کو شکایت پر مجسٹریٹ موقع پر پہنچے، شکایت کی تصدیق ہونے پر پیٹرول پمپ سیل، مینجر گرفتار جبکہ جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کی شہری شکایات پر فی ا��فور ایکشن لینے کی ہدایت
شنگریلا ڈائیلاگ میں جنرل نعمان زکریا کے دلچسپ نکات
آپ پاکستان کی نئی تشکیل شدہ راکٹ فورسز کے کمانڈر ہیں
انہیں پاک فوج میں سب سے زیادہ پرجوش اور آپریشنل طور پر قابل جرنیلوں میں شمار کیا جاتا ہے
ان کے الفاظ نظریاتی تبدیلی کے اشارے پیش کرتے ہیں
یہ الفاظ نہیں دشمن کو وارننگ ہے
سینیٹ اجلاس/ سینیٹر کامران مرتضیٰ
لاک ڈائون میں تین دن چھٹی صرف پاکستان میں ہی ہے باقی کسی ملک میں چھٹیاں نہیں
میرے تجویز ہے کہ باقی چار دن بھی چھٹیاں کر دیں، کام ہم نے ویسے بھی نہیں کرنا
ملک میں معشیت کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے یا صرف چھٹیاں کرنی چاہیے
ہفتہ میں سات دن چھٹی کر لیں تاکہ سب گھر میں آرام کریں اور من و سلوی آسمان سے ہمارے لیے اترے
On 28-29 April 2026, thirteen khwarij belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were killed in two foiled infiltration attempts along Pakistan-Afghanistan Border in Khyber Pakhtunkhwa Province.
In Mohmand District, movement of a group of khwarij trying to infiltrate through Pakistan-Afghanistan border was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, eight khwarij belonging to Indian sponsored, Fitna al Khwarij were sent to hell.
In another engagement, own troops effectively foiled another infiltration attempt by a group of Khwarij along Pakistan-Afghanistan border in North Waziristan District and after intense fire exchange, five Khwarij were neutralised.
These engagements once again substantiate Pakistan’s repeated stance regarding abject failure of Afghan Taliban Regime to ensure effective border management on their side. Afghan Taliban Regime must fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by khwarij and involvement of its citizens in terrorism inside Pakistan.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
On 21 April 2026, a joint intelligence based operation was conducted by Security Forces and Law Enforcement Agencies in Khyber District on reported presence of khwarij.
During conduct of the operation, after intense exchange of fire and skillful engagements by own forces, twenty two khwarij, belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. Due to cowardice and fear of getting apprehended alive, Khwarij resorted to indiscriminate firing which resulted in martyrdom of a ten years old innocent child.
Weapons and ammunition were also recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifice of our innocent civilians further strengthen our resolve.
مذاکرات کی اب چونکہ کوئی حتمی تاریخ تو ہے نہیں جب تک کہ ایران جواب نہ دے، تو اب بھی اسلام آباد پنڈی کو بند رکھنے کا کیا جواز۔۔۔۔؟ لوگ گھروں میں یا تو قید ہو کر رہ گئے ہیں یا ہوٹلوں ہاسٹلز سے نکال دیے گئے ہیں۔ کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند، روزمرہ زندگی بند ۔۔۔۔ اول تو امن مذاکرات یا کسی بھی رہنما کی آمد اپنے عوام کیلئے عذاب نہیں ہونی چاہئیے، اور اب چونکہ کچھ بھی حتمی نہیں تو محض مفروضے اور انتظار پر ملک کے دارالحکومت اور ساتھ پنڈی کو بھی بند رکھنا یہ کون سی عقلمندی ہے۔
پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیےفری یونٹس کا خاتمہ عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا، جسے اب پورا کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ بجلی کے نظام میں برابری اور انصاف کو فروغ دے گا۔
اب اپنے ارگرد ہونے والے جرائم کی اطلاع دیں مکمل رازداری کے ساتھن
سیف سٹی کرائم سٹاپر نمبر 03372332489 پر اپنے گردونواح میں ہونے والے جرا��م کی اطلاع مکمل رازداری کے ساتھ دیں۔
#PunjabPolice #CrimeStopper #SafeCities
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے 40 دنوں میں بار بار یو ٹرن لیا اور بار بار جھوٹ بولا انہوں نے جس ایران کو جنگ کی ابتدا میں شکست دینے کا دعویٰ کیا اسی ایران کے ساتھ 40 دن بعد سیز فائر کر لیا ٹرمپ کی ناقص فوجی اور سیاسی حکمت عملی کے باعث اس جنگ میں امریکا دنیا بھر میں ایک سنگین مذاق بن گیا
آج کا پاکستان ایک بدلہ ہوا پاکستان ��ے، جسے دنیا عزت اور تکریم کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔ یہ عزت کسی ایک فرد یا حکومت کی نہیں بلکہ پوری قوم کی عزت ہے۔ اللہ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا:
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو۔ اللہ تمہارے اعمال تمہارے لیے سنوار دے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کرے اس نے بڑی کامیابی پائی۔"
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
منافق امریکی حکمران ایران سے بامعنی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ھوتے تو اپنے اور اسرائیل کے حملے رکواتے تاکہ بات چیت کا ماحول بنے ۔
تباہ کن حملے ، خطے میں فوجی موجودگی میں مسلسل اضافہ اور ذلت آمیز امریکی شرائط امریکی حکومت کی بدنیتی کی علامت ھیں
ایک ماہ کی خوفناک بمباری ، ایران کی اعلٰی سیاسی ، مذھبی اور فوجی قیادت سمیت ھزاروں معصوم ایرانی شھریوں کی شھادتوں کے باوجود استعمار اپنے ھدف سے بہت دور شرمندگی اور ناکامی سے دوچار ھے۔
اقوام عالم اور امریکی قوم ڈونلڈ ٹرمپ ، انکے مہم جو ساتھیوں اور امریکن اسٹیبلشمنٹ کو جنگی پاگل پن سے روکیں ---
یاد رکھنا ! غزہ کے معصومین کی آہ و بکا تمھارا پیچھا کر رھی ھے
ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے بڑی عاجزی کے ساتھ اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ اسرائیل نے کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی کر دی تو ہم پاکستان کے عوام کو بالکل مایوس نہیں کرینگے اور اسرائیل کو بھی م��یوس نہیں کرینگے 😆
إِنَّمَا جَزَ ٰۤؤُا۟ ٱلَّذِینَ یُحَارِبُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَیَسۡعَوۡنَ فِی ٱلۡأَرۡضِ فَسَادًا أَن یُقَتَّلُوۤا۟ أَوۡ یُصَلَّبُوۤا۟ أَوۡ تُقَطَّعَ أَیۡدِیهِمۡ وَأَرۡجُلُهُم مِّنۡ خِلَـٰفٍ أَوۡ یُنفَوۡا۟ مِنَ ٱلۡأَرۡضِۚ ذَ ٰلِكَ لَهُمۡ خِزۡیࣱ فِی ٱلدُّنۡیَاۖ وَلَهُمۡ فِی ٱلۡـَٔاخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیمٌ﴿ ٣٣ ﴾
إِلَّا ٱلَّذِینَ تَابُوا۟ مِن قَبۡلِ أَن تَقۡدِرُوا۟ عَلَیۡهِمۡۖ فَٱعۡلَمُوۤا۟ أَنَّ ٱللَّهَ غَفُورࣱ رَّحِیمࣱ﴿ ٣�� ﴾
The punishment of those who wage war against Allah and His Messenger and run about to spread mischief in the land is this; they should be put to death or crucified or their alternate hands and feet should be cut off, or they should be banished from the land. This is the disgrace and ignominy for them in this world and there is in store for them a harsher torment in the Hereafter.
Except those, who repent before you have power over them for you should know that Allah is Forgiving and
Compassionate
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے یا سولی دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مختلف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں یا انہیں زمین سے جلاوطن کر دیا جائے۔ یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔
بجز ان لوگوں کے جو تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کر لیں، تو جان رکھو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
Al-Quran
Al-Māʾidah, Ayah 33-34