@MaryamNSharif وہ بھی ہم دے رہے ہیں
ہم کو 40/50سال ھو گئے ہیں کاروبار کرتے ھوئے ہم سب بے روزگار ھو جائیں گیں ہمارے بارے میں کچھ سوچو
جزاک
وسلام! اعظم علی ولد خادم حسین جدید مارکیٹ تحصیل ھارون آباد
تحصیل ھارون آباد 03016324056
03336324056
@MaryamNSharif اور ہر ماہ ہم کرایہ ادا کر رہے ہیں کوئی کرایہ بقایا نہ ھے سب لوگ تقریبا 40/50سال سے کاروبار کر رہے ہیں بلدیہ کمیٹی ہم سے زیادتی کر رہی ھے نا ہم کو بتایا نہ ہم سے پوچھا سب دوکانات کی بولی کے اشہتار دے دیے ہیں ہم سب بے روزگار ھو جائیں گیں 2025میں 100% کرایہ بھی بڑھا دیا تھا
@MaryamNSharif اسلام علیکم
وزیر اعلی صاحبہ
میرا نام اعظم علی ھے تحصیل ھارون آباد کا رہائشی ھوں ہمارا کاروبار عرصہ پچاس سال ھے میرے والد صاحب ان کے بعد میں کر رہا ھوں ہمارے ھاں جدید مارکیٹ ھے وھاں ہم نے دوکان کرایہ پر لی تھی کافی عرصہ پہلے ہماری مارکیٹ میں تقریبا 80/90دوکانات ہیں
@MaryamNSharif وہ بھی ہم دے رہے ہیں
ہم کو 40/50سال ھو گئے ہیں کاروبار کرتے ھوئے ہم سب بے روزگار ھو جائیں گیں ہمارے بارے میں کچھ سوچو
جزاک
وسلام! اعظم علی ولد خادم حسین
تحصیل ھارون آباد 03016324056
03336324056
@MaryamNSharif اور ہر ماہ ہم کرایہ ادا کر رہے ہیں کوئی کرایہ بقایا نہ ھے سب لوگ تقریبا 40/50سال سے کاروبار کر رہے ہیں بلدیہ کمیٹی ہم سے زیادتی کر رہی ھے نا ہم کو بتایا نہ ہم سے پوچھا سب دوکانات کی بولی کے اشہتار دے دیے ہیں ہم سب بے روزگار ھو جائیں گیں 2025میں 100% کرایہ بھی بڑھا دیا تھا وہ
@MaryamNSharif اسلام علیکم
وزیر اعلی صاحبہ
میرا نام اعظم علی ھے تحصیل ھارون آباد کا رہائشی ھوں ہمارا کاروبار عرصہ پچاس سال ھے میرے والد صاحب ان کے بعد میں کر رہا ھوں ہمارے ھاں جدید مارکیٹ ھے وھاں ہم نے دوکان کرایہ پر لی تھی کافی عرصہ پہلے ہماری مارکیٹ میں تقریبا 80/90دوکانات ہیں
صدر مملکت کا تنخواہ نا لینے کا فیصلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا تنخواہ نا لینے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب کا تنخواہ نا لینے کا فیصلہ
وزیر اعظم کا تنخواہ نا لینے کا فیصلہ
ایک وہ joker تھا جو کہتا تھا میرا دو لاکھ میں بھی گزارہ نہیں ہوتا 🙄
اہم خبر ذرائع نے کنفرم کیا ہے مریم اکرام کے تحریک انصاف کے حوالے سے سامنے آنیوالی تفصیلات اور مسلم لیگ ن کے ورکرز کے احتجاج کے پارٹی قیادت نے اسمبلی نشست واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں تمام قانونی آپشنز استعمال کرنے کے بارے میں ہدایات بھی جاری ہوچکی ہیں انیس مارچ تک یہ مسئلہ حل کرلیا جائیگا @CMShehbaz@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@SyedaNosheenPK
قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے حوالے سے خوامخواہ ابہام پھیلایا جا رہا ہے بڑی عام فہم بات ہے دو سو اٹھانوے سی کہتی ہے کہ ایک قادیانی کو اجازت نہیں کہ وہ مسلمان بن کر تبلیغ کرے اور اس بات کا اقرار خود قاضی فائز عیسی کے فیصلے میں موجود ہے کہ وہ قادیانی ہی تھا پھر یہ دفعہ کیسے خذف ہو سکتی ہے