*فجر ❤️*
اگر لوگوں کو فجر کی نماز کے اجر اور فضیلت کا صحیح اندازہ ہو جائے تو وہ کبھی بھی اسے معمولی نہ سمجھیں۔
یہ وہ وقت ہے جب سب سو رہے ہوتے ہیں اور بندہ اپنے رب کے حضور کھڑا ہوتا ہے۔
اگر لوگ جان لیں کہ اس کا ثواب کتنا عظیم ہے، تو وہ رات کو سونے سے پہلے کئی بار گھڑی لگائیں .
جب خدا تجھے کسی مشکل میں گرفتار کرتا ہے تو وہ خود ہی مشکلات سے نکلنے میں تمہاری مدد بھی کرتا ہے؛
تمہاری ذمہ داری صرف یہ ہے کہ مایوس مت ہو اور ہمت مت ہارو بلکہ پوری کوشش کرو۔
زندگی آسان نہیں ہے،
لیکن زندگی میں ہر اتار چڑھاؤ سے تم کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہو