ایک چھوٹے سے کارکن کی اہمیت اور عزت کرنا کوئی میڈم مریم سے سیکھے الحمداللہ نیا اکاؤنٹ دوبارہ بنایا اور آج اللہ کے کرم سے فالو بیک میڈم کا مل گیا آپ کی اس حوصلہ افزائی کا بہت مشکور ہوں میڈم
الحمداللہ یہ جمہوریت کی جنگ جب تک سانس ہے جاری رہے گی,☝️✌️@MaryamNSharif
میں اپنے انتہائی پیارے بھائی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے امن مذاکرات کے لیے بھرپور کردار ادا کی،شہباز شریف
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اسٹیووٹکوف اور جیرڈکُشنر پاکستان آرہے ہیں وائٹ ہاؤس کی تصدیق کے بعد یہ طے ہوچکا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر دونوں فریقین کو ٹیبل پر بٹھانے میں کامیاب ہوچکا ہے
Pleased to receive and welcome my brother, Foreign Minister of Iran, H. E. Abbas Araghchi @Araghchi, to Islamabad, alongside Field Marshal Syed Asim Munir and Interior Minister Mohsin Naqvi.
Look forward to our meaningful engagements aimed at promoting regional peace and stability.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کاشتکارسے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت
رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹر سے فی ایکڑ 10 بوری باردانہ دیا جائے گا
کسان کارڈ ہولڈرز کاشتکاروں سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ
3500 روپے کے نرخ پر گندم خریداری کے 72 گھٹنے کے اندر کاشت��ار کو ادائیگی ضروری قرار
صوبائی اور ڈویژن کی سطح پر سٹرٹیجک مینجمنٹ کمیٹیاں قائم، گندم خریداری کے امور کی مانیٹرنگ کی جائے گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے تاریخ ساز پراجیکٹس پر 88فیصد کسانوں کا اظہار اعتماد
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں ��ورک ود پنجاب گورنمنٹ“پروگرام شروع کرنے کا اعلان
ایگریکلچر گرایجویٹ سمیت دیگر کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے
کسان کارڈ سے 100ارب روپے کے قرضوں کے اجراء کا ریکارڈ، 99 فیصد وصولی کاریکارڈ بھی بن گیا
کسان کارڈ کے ذریعے 9لاکھ کاشتکاروں کی رجسٹریشن، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی رجسٹریشن جاری رکھنے کی ہدایت
گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت 30 ہزار ٹریکٹرز کا ہدف، 20 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے
گرین ٹریکٹر سکیم اور ایگریکلچر میکانائزیشن کی وجہ سے مقامی انڈسٹری فروغ پانے لگی۔ بریفنگ
ڈسکہ میں ہارویسٹر کی مقامی سطح پر تیاری کے لئے لوکل مینوفیکچرز بھی سرگرم عمل۔ بریفنگ
کسان کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ مریم نواز شریف
زرعی ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف
دو سال میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حقیقی زرعی انقلاب لانے کا اعزاز حاصل ہے۔ مریم نواز شریف
شاندار نور محل بہاولپور کا وزٹ ، خطے کی تہذیب ، عباسیہ طرز حکمرانی ، عوامی بہبود کے اقدامات اور پاکستان میں شمولیت کے عظیم فیصلہ کی جھلکیاں .. ایک پر شکوہ مقام جسے دیکھنا لازم ھے ...
A visit to the magnificent Noor Mahal of Bahawalpur, highlights of the region's civilization, Abbasid style of governance, public welfare initiatives and the great decision to join Pakistan.... A must-visit place