ایران میں امریکہ اسرائیل کی بمباری میں شہید ہونے والے جوان کاجنازہ جہاں مائیں غم کی بجائے فخر سے کہہ رہی ہیں ماشااللہ ہمارا بیٹا شہید ہے😢 ۔باطل ان حوصلے والوں کو ختم کرنے نکلا ہے ناممکن
ہر بندہ آٹھ دس ہزار کی شاپنگ کرتا ہے، سامان خریدتا ہے، اوپر سے بیگ بھی مفت نہیں ملتا، اس کے پیسے الگ!
چلو ٹھیک ہے پیسے لے لو، مگر سوال یہ ہے کہ جس بیگ پر آپ اپنی دکان کی برینڈنگ اور لوگو چھاپا مار کر اشتہار لگا رہے ہو، اس اشتہار کے بھی ہم سے پیسے کیوں؟
یا تو بیگ سادہ دو اور پیسے لو، یا پھر اپنی برینڈنگ کا خرچہ خود برداشت کرو۔۔
گاہک خریدار ہے۔۔چلتی پھرتی ایڈورٹائزم��ٹ نہیں!
رمضان المبارک میں یہ مسلسل دوسرا منگل ہے جب عمران خان کی بہنوں کو بھائی سے دور رکھا جا رہا ہے اور ملنے نہیں دیا جا رہا ظلم کیا جا رہا ہے
مسلمان اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے آج سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کم از کم مقدس ماہ کا خیال تو رکھا جاتا
ایران میناب اسکول پر امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 160 سے زائدمعصوم طالبات کی تدفین سے پہلے اُن کے والدین آخری مرتبہ اُنہیں الوداع کر رہے ہیں۔ 🇮🇷💔