اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب
موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں
امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں
اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
آج میری بیٹی کے سکول کی گریجویشن تقریب ہے۔ آج اسے اس کی محنت، لگن اور برسوں کی کوشش کا صلہ اسناد کی صورت میں ملے گا۔ ایک والد کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی شاید کوئی نہیں کہ وہ اپنے بچے کو اپنے خواب پورے کرتے دیکھے۔ آج دل خوشی، شکر اور فخر تینوں جذبات سے بھرا ہوا ہے۔
آپ سب کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے ہمیشہ میری بیٹی کے لیے دعائیں کیں، ��یک تمنائیں بھیجیں اور اس کی کامیابی میں اپنی محبت شامل رکھی۔ یقیناً مخلص دعائیں انسان کے سفر کو آسان بنا دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ میری بیٹی سمیت دنیا کے ہر بچے کو علم، کردار اور کامیابی کی دولت عطا فرمائے، اور ہر والدین کو اپنے بچوں کی کامیابیوں پر اسی طرح فخر اور خوشی نصیب کرے۔ آمین
عمران خان انسانی تاریخ کا وہ بدترین کلٹ ہے جس کی بنیاد ملک دشمنی اور پاکستان سے نفرت ہے اور یہ فتنہ ماضی کے تمام فتنوں سے زیادہ زہریلا ہے اور یہاں مورخ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے جس نے آج تک عمران خان جیسے بدترین فتنہ سے محفوظ رکھا
الحمدللہ
عمران خان اور اسکے کلٹ سپورٹران ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ قطر نے امریکہ ایران درمیان معاہدہ کروایا ہے جبکہ قطر بقلم خود پاکستان کا شکرگزار ہے جس نے امریکہ اور ایران درمیان معاہدہ کروایا ہے
عمران خان کا ہر حامی ٹیریان وائٹیا کیوں ہے آج سمجھ آگیا ہے
یہ ہے پنجاب کے لئے نون لیگ کا تحفہ 👇👇
شہباز شریف کے تین سال میں ایک ہزار نو سو ارب کے بجلی کے بلوں سے ٹیکس اکھٹے کئیے ہیں اس میں سے اکیلے پنجاب سے 1400ارب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا گیا ہے
اسلام آباد سے 232ارب اکھٹے ہوئے باقی سارے صوبوں سندھ بلوچستان اور پختونخواہ سے 272ارب اکھٹے ہوئے
اب 1400ارب والوں پر فکسڈ ٹیکس کے نام پر مزید بوجھ لاد رہے کیونکہ باقی کہیں کوئی بل دینے پر تیار نہی ہے
ڈنمارک کی وزیراعظم کی یہ گفتگو کسی بھی یورپی لیڈر کی طرف سے ایک بم شیل ہے میٹے کا کہنا ہے کہ آے آئی اور سوشل میڈیا وہ جن ہیں جنہوں نے جمہوریت کو یرغمال بنا لیا ہے جو لوگ اے آئی ٹیکنالوجی بنا رہے وہ جمہوریت کے خلاف اور مکمل کنٹرول چاہتے ہیں
اقبال نے کہا تھا
ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي
گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن
اب یہ ویڈیو زیادہ بامعنی ہو گئی ہے ایک طرف غریب کے بچے ہیں جو ٹیکس دیتے مگر سکول میں سادہ پنکھا بھی میسر نہی دوسری طرف ان بچوں کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کرنے والے افسر شاہی کے محل نما دفاتر جہاں اتنے اے سی لگے کہ گرمیوں میں سردی لگ جائے
اس ویڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ پاکستان کا ہر شہری یہ طبقاتی تقسیم اپنی آنکھ سے دیکھ لے اور ان حکمرانوں کو کچھ شرم آئے
مریم نواز صاحبہ کے پنجاب میں وردی والے غنڈوں کا راج ہے اس ملک میں الیٹ کے خلاف عدالت فیصلہ دے تب بھی وزیراعظم شہباز شریف کمیٹی بنا دیتا ہے
غریب کی پاکستان میں یہی اوقات ہے اور اس کے لیے کوئی آواز بھی نہی اٹھائے گا
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
کچھ عرصہ پہلے اس کانسٹیٹوشن ون کی بلڈنگ کے چوکیدار کی ویڈیو لگایی جس سے کسی نے پوچھا تھا اس بلڈنگ میں کون رہتا تو اس نے بتایا عمرا�� خان ، علیمہ خان ، جج اور بڑے لوگ رہتے اسے اگلے دن نوکری سے نکال دیا تھا وہ کہتا اس ملک میں سچ بولنا بھی جرم ہے
دو روز قبل ایک پلمبر جو اب یوتھیا صحافی بن گیا جسے یہ نہی پتہ وزیر خارجہ کون اس کی جہالت سامنے آئی کل ارشاد بھٹی کی میرا کے ساتھ غلاظت موضوع بنی رہی آپ اس ریخان طارق کو دیکھ لیں یہ سارے تھڑے باز یوتھیے ایک کولٹی رکھتے کہ پھکڑ باز ہوتے بھد اچھی اڑا سکتے
کچھ عرصہ پہلے دہلی کی ایک جامع مسجد کے باہر نماز جمعہ پڑھنے والوں کو حالت سجدہ میں ٹھڈے مارے گئے اور اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد رب کا شکر ادا کیا اور قائداعظم محمد علی جناح کو سلام پیش کیا
اسد الدین اویسی صاحب یہ ہے آپکی ٹوٹل اوقات
اے قائداعظم تیرا احسان ہے https://t.co/X5yHPbvUfU
پاکستان پر فخر کیجئے جس نے ایک استاد کے بچے کو عالمی لیڈر بنا دیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے والد ایک ٹیچر تھے وہ ایک عام مدرسہ سے پڑھنے والا لوئر مڈل کلاس کا پاکستانی بچہ ہے اسے دنیا کا طاقتور ترین انسان پاکستان نے بنایا اس کی فوج نے بنایا ہے اس فوج کی ٹرینگ نے بنایا ہے
47 سال پرانا تنازعہ اگر پاکستان فوج کا سربراہ حل کر رہا تو یہ پاکستان کا فخر ہے یہ نام یہ پہچان یہ طاقت پاکستان کی ہے اگر امریکہ کا صدر جو اقوام متحدہ نیٹو یورپی یونین کو ناکارہ کہتا اور فیلڈ مارشل اور پاکستان کو گریٹ کہتا یہ پاکستان کا فخر ہے عاصم منیر جو کچھ وہ پاکستان کی دین کے عاصم منیر پر فخر پاکستان پر فخر ہے
@RShahzaddk یہ جماعت ایک فتنہ بن چکی ہے۔ ریاست کو اسکے بارے میں سوچنا ہو گا۔ @MohsinnaqviC42@GovtofPakistan کب تک ایسے ناسور کو برداشت کرے گی۔ جنکو لگتا ہے کہ یک فیک ہے۔ یہ رہا اصلی ٹوئیٹ میری پروفائل پر ، اور اگر یہ ڈیلیٹ کرتا ہے تو اسکرین شاٹ موجود ہے
اس پورے عالمی سنیوریو میں پاکستان میں سب سے بڑا لوزر عمران نیازی ہے اس نے پاکستان کی ریاست کو بلیک میل اور تباہ کرنے کا سوچا اسے بطور پارٹی لیڈر سمجھ نہی آئئ ریاست اور سیاست کہاں کراس ہو رہی ہیں آپ دیکھ لیں اس وقت مکمل ذلت کا نشان بنا ہے اس وقت دنیا میں وہ مکمل irrelevant ہے اس کی ہر سیاسی چال ہر بنایا گیا جال برباد ہوا ہے
ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدبیر سے بالآخر نکال ہی لیا۔
جنگ کا فاتح ایران ہے ،
صبر و تحمل کی بازی سعودی عرب اور اسکے عرب اتحادی جیتے ہیں ،
ڈپلومیسی میں کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر پر بندھا ہے !
جبکہ امریکہ اور اسرائیل کو ہر ہر میدان میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے !
چائینہ اور روس نئے ورلڈ آرڈر کی شروعات کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
مگر امن عارضی ہے اور عشق کے کئی مزید امتحان ابھی باقی ہیں