فرمانِ الہی😍
وَمَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ
اور تمہیں کسی اور بات کا نہیـں، خود تمہـــــارے اعمــــــال کا بدلہ دیا جائے گا
Have a good day
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت
اورتہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
#رازٍ_مومن