بطور سیاسی ورکر کے میرا سب سے بڑا آثاثہ تحریک انصاف کے ورکرز کی محبت ہے۔آج غنڈی میانوالی میں شہدائے ٩مئی اور شہدائے ڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے پروگرام میں شرکت
@PTIofficial
اسٹبلیشمنٹ کی چواہس ⛔
میٹرک پاس اور منسٹر!
اندازہ لگائیں! یہ ہے وہ ۷۶۳ ووٹ والی مہاجرین کی سیٹ جس کہ وجہ سے مسئلہ کشمیر اٹکا ہوا ہے۔
یہ ہیں وہ نکمے اور جاہل جن کی جعلی نوکری کو بچانے کی خاطر سینکڑوں کشمیریوں کو شہید کر کہ پوری ریاست کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
کشمیریوں, نون کے ٹکٹ ہولڈر آج لاہور آئے ہیں!
کشمیری بھائیوں الیکشن کے دن یاد رکھیں, جب کشمیر پر ظلم ہورہا تھا, تب کشمیر کے یہ ضمیر فروش, ایک سزا یافتہ چور, ایک غیر مقبول ہارہے ہوئے نواز شریف کے گھر لاہور میں موجود تھے!!
الیکشن سے 2 مہینے پہلے میں نے فیصل واوڈا کو فون کیا کہ آپکی حمایت نہیں مانگ رہا لیکن میرے حلقے میں الیکشن شفاف ہونا چاہیے ، فیصل واوڈا نے کہا یہ سیٹ مصطفی کمال کو دے دی گئی وہ قرآن اٹھا لیں یہ ہماری بات ہوئی کہ نہیں
قادر مندوخیل کے دعوے پر عرض کیا آپ نے فیصل واوڈا کو کیوں فون کیا نہ تو وہ چیف الیکشن کمشنر ہیں اور نہ آئی جی
تو مندوخیل صاحب کہنے لگے آپکو نہیں پتا محسن نقوی فیصل واوڈا مصطفی کمال کس پارٹی سے ہیں
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی! آئین سے سنگین غداری کے ایسے اعتراف گناہ کے بعد بھی اگر کوئی سیاستدان اپنے عہدے یا سیاست سے دستبردار ہو کر قوم سے معافی نہ مانگے تو سمجھ جائیں کہ اُس پر ضمیر کا کوئی بوجھ نہیں بلکہ وہ محض اپنے مخالفین کو نیچا دکھا رہاُہے۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بابا جی کہتے ہیں، ضمیر کا بوجھ واقعی ہلکا کرنا ہو تو ریحانہ ڈار کی سیٹ واپس کر کے عوام سے معافی مانگ لیں۔ رنگ بازی نہ کریں۔ احمد وڑائچ
#pakistan@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
راولاکوٹ میں مسلسل بارش، سرد موسم اور سخت حالات کے باوجود عوام کا سمندر بدستور موجود ہے۔ نہ بارش جذبوں کو سرد کر سکی، نہ موسم حوصلوں کو توڑ سکا۔ عوام آج بھی اپنے مطالبات اور حقوق کے لیے ثابت قدمی سے کھڑی ہے۔یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عزم، استقامت اور عوامی شعور کی ایسی مثال ہے جسے تاریخ یاد رکھے گی۔ جب قوم جاگ جائے تو بارشیں، سردیاں اور رکاوٹیں اس کے راستے نہیں روک سکتیں۔
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#RightsMovementAJK
Dear UAE authorities,
@MohamedBinZayed@HHShkMohd@moiuae@mofauae@UAEmediaoffice@HamdanMohammed@uaedgov
Please review the following facts and share if your country allows for this much torture when you collaborate with law enforcement agency from a friendly country OR these are rogue actions committed by Pakistan’s law enforcement in your country:
1) Salman Raza underwent surgery to remove a lesion from his back WITHOUT local anesthesia.
2) Some Teeth were damaged (you can guess how) when they were in some law enforcement partner’s “safe house”and then they were removed.
3) Electric shocks given during custody at the same place and they were asked never to share these details on call with family when they were there.
Salman and Junaid left Pakistan to avoid state tyranny. The fact that fascism is happening in UAE on both of them is a grave cause of concern for family and probably all of you in UAE Govt as well, therefore it shall be investigated asap!
After 8 months of brutality in some “safe house”, most likely handled by your partner law enforcement agency, they were transferred to a jail (we suppose under UAE authorities now). Several appeals have been made to release them. Their family members have fallen ill due to this and have developed serious health issues. Both families have gone through a lot, please review their case on priority.
#JusticeForJunaidandSalman
cc @hrw@UNHumanRights@amnestysasia@MarioNawfal@DrAliceJEdwards@ryangrim@WajSKhan@MoeedNj@mehdirhasan@MiddleEastMnt@volker_turk@medeabenjamin@worqas@MJibranNasir@Abdulla_Alamadi@ClaudeRakisits@khaleejtimes
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
وفاقی وزرا کا دعویٰ ہےتحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار ہے اندر سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے یہ تو 10ہزار بندے بھی اکٹھےکرنے کے قابل نہیں اگر یہ درست ہے تو پھر وفاقی حکومت کےپاس سنہری موقع آ گیا تحریک انصاف کو مینار پاکستان یا لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دیدیں تا کہ یہ ایکسپوز ہو جائیں
”علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر بتایا کہ عمران خان کے علاج کے حوالے سے فیملی کو بے خبر رکھا گیا ہے۔ ہم نہیں جانتے عمران خان کو کون سے انجیکشنز لگائے جاتے ہیں، نہ فیملی کو عمران خان تک رسائی حاصل ہے اور نہ نجی معالجین کو۔ عمران خان کی بہنوں نے اس خفیہ طریقے سے علاج کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام ہائی کورٹ کے آرڈرز کے مطابق عمران خان کی بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو اور خاندان سے ملاقات کروائی جائے” @SHABAZGIL
اسلام آباد پولیس نے اپنے حقوق کے لیے پر امن احتجاج کرنے والی کشمیری خواتین کو زبردستی یر غمال بنا کر حبس بے جا میں رکھا اور تشدد کا نشانہ بنایا، فاشسٹ رجیم کے ہاتھوں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا ہے۔
#KashmirBleeds#RightsMovementAJK