ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آصف علی زرداری جے کے ٹی سے ملنا چاہتے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوٹوں کو ��یپلز پارٹی میں شامل ہونے کا کہہ رہے ہیں۔
اس حوالے سے لاہور میں اجلاس جاری ہیں۔ تاہم اسٹیبلشمنٹ ایسا نہیں چاہتی۔
اس کا مطلب ہے کہ لوٹوں کی تقسیم میں ابھی تاخیر ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) لوٹوں کو لینے کو تیار نہیں ہے کہ اس سے وہ مزید غیر مقبول ہو جائیں گے۔
کیا زرداری فارمولے کے مطابق پاکستان بلاول کو اپنا وزیراعظم قبول کرے گا یا اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ عاصم منیر کی رضامندی سے اب کوئی اور ان کا وزیراعظم بنے تاکہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع آسانی سے ہو سکے؟!
اگر زرداری جے کے ٹی کو منانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑا دھچکا ہو گا۔ زرداری لوٹے خریدنا چاہتے ہیں اور اپنی ناجائز کمائی سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جے کے ٹی نے آج کے لیے اپنی پریس کانفرنس میں تاخیر کی۔ انتظار فرمائیے۔ دیکھتے ہیں کہ چیزیں کس طرف جاتی ہیں۔
Pakistan vs New Zealand, 1st Test
Day 3: 3rd Session - New Zealand trail by 19 runs
PAK - 438
NZ - 419/4 (123)
🏏Kane Williamson* 93(190)
🏏Tom Blundell 44(103)