السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
اسلام آباد ہائیکورٹ میں @BrSalmanSafdar کی عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم ترین گفتگو۔
مجھے عمران خان نے بتایا کہ تین مختلف اوقات میں میرا بلڈ پریشر 160 170 190 اور 192 رہا گزشتہ روز بھی 192 بلڈ پریشر تھا اگر میرا بلڈ پریشر کنٹرول نا ہوا تو مجھے دل اور دماغ کی سنگین بیماریوں کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ 💔
#ShiftKhanToHospitalNow
ALERT: HUMAN RIGHTS ORGANISATIONS & WOMEN’S RIGHTS ORGANISATIONS
@UN_Women@hrw@EqualityNow
@MADRErights
@WomensLink
This is extremely concerning. Barrister Salman Safdar @BrSalmanSafdar , the lawyer representing Imran Khan and Bushra Bibi, has made an important revelation.
On the night Bushra Bibi underwent her first surgery, immediately after the surgery, bandages were placed over both her eyes, and she was taken straight from the hospital back to jail. This is inhumane.
We have presented before the court today that courts grant certain patients bail for six to eight weeks so that they can receive treatment at a hospital of their own choice and then return to surrender themselves.
The transfer of Imran Khan and Bushra Bibi to a hospital is absolutely necessary.
#ShiftKhanToHospitalNow
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ
بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ (الاحزاب: 56) 🤍
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🌸
#خاتم_الرسلﷺ#ربنااللہ_الاتخافوا#راز_مومن
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
@HabibUl99656518 آئین اور قانون کی بالادستی ہی کسی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔ عمران خان اور تمام بے قصور اسیران کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
عوام کی عدالت نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے، عمران خان کی رہائی ہمارا قانونی و آئینی حق ہے۔
. Let Pakistan be where innocent prisoner gets free toothpaste and brush by jail rule, #بےقصور_اسیران_رہا_کرو