وَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ
الۡعٰلَمِيۡنَ ﴿۲۹﴾
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے ﴿۲۹
And you do not will except that Allah wills — the Lord of the worlds. ✨
زرداری اور نواز شریف کے جیل میں ہونے سے مریم اور بلاول کی سیاسی اہمیت مزید بڑھے گی ۔
زرداری اور نواز شریف کے جیل جانے سے ان کی جماعتوں کی سیاسی عمر میں مزید اضافہ ہو گا۔
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف