آج سپریم کورٹ نے صدر مملکت اور PTI کے موقف کی تائید کی جبکہ PDM جماعتوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔
نواز شریف لنگڑا کھلاڑی ہے وہ تو الیکشن لڑ ہی نہیں سکتا؛
لال چند مالہی نے PMLN کو آڑے ہاتھوں لے لیا
دیکھیے مکمل پروگرام 👇
https://t.co/9Rn3BOUYcO
@MonaAlamm
سن��ھ کے سب سے پسماندہ ضلع تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے زاہد حسین نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے میونسل افیسر کے امتحان میں سب سے زیادہ 93 مارکس لیے۔ مگر زبانی امتحان ان کو فیل کر دیا گیا۔ میونسپل افسر کی ساری اسامیاں پیپلز پارٹی کے قریبی کارکنان کو دی گئی ہیں۔ سندھ کی نوجوانوں میں مایوسی چھائی ہوئی ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@PTIofficial
اگر قوم کا لیڈر ادارے کے حق میں بیان دیتا ہے تو اداروں کی عزت بڑھتی ہے۔ زبردستی بیان دلوانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے بارے میں عمران خان کے خیالات بہت واضح ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان کے اس پیغام کی تلقین کرتا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اگر قوم کا لیڈر ادارے کے حق میں بیان دیتا ہے تو اداروں کی عزت بڑھتی ہے۔ زبردستی بیان دلوانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے بارے میں عمران خان کے خیالات بہت واضح ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان کے اس پیغام کی تلقین کرتا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی, حلیم عادل شیخ اور دیگر پارٹی قیادت و کارکنان پر جھوٹے مقدمات، فیئر ٹرائل کا حق نا دینے اور غیر قانونی قید کے خلاف اکبر پلی اور لیکھراج مالہی کی قیادت میں عمرکوٹ سندھ میں بھرپور احتجاج۔
#آزاد_کرو_عمران_خان_کو
#اغواء_برائے_بیان
Pakistan Today with Mansoor Azam Qazi | #Friday 15 September 2023 | 8:05 PM #LIVE | #PNN
* نئی نیب ترامیم کالعدم قرار ! فیصلہ 1-2 سے سنایا گیا۔
* صدر صرف مشورہ دے سکتے ہیں یا پھر الیکشن کی حتمی تاریخ؟ خط کے بعد نئی بحث
* پی ڈی ایم جماعتوں کا لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے کا شکوہ کیوں اور کس سے؟
* تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے بغیر انتخابی مہم مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟
#SupremeCourt #CJP #AbsolutelyNot #PDM #NAB #GeneralElections #Electionwithin90Days #ECP #PresidentArifAlvi #AshtarAusafAli #DrNisarCheema #BahramandTangi #LaalChand #Pakistan #PakistanTodaywithMansoorAzamQazi #MansoorAzamQazi @PTIofficial #PMLN
عمران خان پاکستان کی عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں اور 180 کے قریب جھوٹے مقدمات میں انشاءاللہ وہیں سے ریلیف ملے گا۔ عمران خان کے خلاف مذہب کا استعمال کر کے ان پر قاتلانہ حملہ کروایا گی��۔ اور یہ مہم اج بھی جاری ہے۔ عمران خان جیل میں ہیں انہوں نے ملک سے باہر کوئی وکیل نہیں کیا۔ ایک مافیا پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ لال مالھی
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
#تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
پاکستان کو مذہبی اقلیتوں کا قومی دن مبارک۔ آج بھی اقلیتوں کے کئی مسائل حل طلب ہیں۔
ایک طرف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر دل دکھی ہے تو دوسری طرف آئین شکن چور حکومت کے خاتمے پر خوشی۔ چیئرمین عمران خان کے حکم پر جشن آزادی بھرپور ��وش و جذبے سے منایا جائے گا۔
لال مالھی صدر منارٹی ونگ پاکستان تحریک انصاف
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
@PTIofficial
*تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعد وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کر رہے ہیں۔*
#انصاف_کا_قتل#لندن_پلان_نامنظور
تھرپارکر اور عمرکوٹ جیسے پسماندہ علاقے کے عوام نے کئی بار پبلک یونیورسٹی کے قیام کے لیے مطالبات کیئے اور ٹرینڈ بھی چلائے مگر ایک یونیورسٹی بھی نا بن سکی۔ پنجاب کے لیے ایک ہی دن میں 25 یونیورسٹیز کا قانون پاس ہو گیا۔ سندھ کی قیادت خاموش رہی۔ ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
2 سال پہلے السلاماباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی تھی۔ آج یونیورسٹیز میں ہولی کا تہوار منانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ دنیا کو بتاتے گھومتے ہیں کہ اقلیتوں کو برابر کے حقوق ہیں۔ حکومت کا یے قدم قاب�� مذمت ہے۔
https://t.co/MoE2Ed1oo6
#قوم_کپتان_کے_ساتھ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محترم @KlasraRauf
صاحب۔ آپ کے لگاتار 2 وہ لاگ سنے۔ دونوں میں مماثلت تھی۔ آپ نے یے تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ پی ٹی آئی ختم ہو چکی ہے اور وزیراعظم شہباز یا بلاول ہوگا۔ آپ کو ذھن میں رکھنا چاہیے موجودہ حکمران عوام میں جانے کے قابل ہی نہیں۔ عمران خان جس کو ٹکٹ دین گے وہ جیت جائے گا۔ انشاللہ چور حکمرانوں کو وہ ہی حشر ہوگا جو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہوا تھا جب پی ٹی آئی کے ہر مشکل کے باوجود 20 میں سے 16 سیٹ جیت گئی تھی۔ آپ کا سینیئر صحافی ہے۔ آپ سے بیلنس اپروچ کی امید ہوتی ہے۔
#قومی_لیڈر_صرف_خان
#خان_کی_طاقت_عوام
https://t.co/RCsHIAeZHx
عمران خان قانون کا احترام کرتے ہیں اس لیے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ جو پارٹی چھوڑ رہے ہیں وہ یاد رکھیں کہ پنجاب میں جو لوٹے بنے ان کو حکومتی اتحاد نامعلوم افراد کی حمایت کے باوجود کامیاب نہیں کروا سکے تھے۔ وہ نا گھر کے رہے نا گھاٹ کے۔
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف اپنے ہر کارکن کی مالکی کرے گی۔ وہ جو شہید ہوئے یا گرفتار۔ کوئی دھونس ہم کو روک نہیں سکتی۔
بغیر کسی انکوائری کے خواتین و نوجوانوں کو خوفزدہ کرنا بند کر دیا جائے۔
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ