سازشی اکٹھے تھے، پلان مضبوط تھا، عہدے بٹے ہوئےتھے، فیصلے ہو چکےتھے۔ لیکن رب کی منظوری نہیں تھی۔ ایسی کایا پلٹی کہ ساری قوم جاگ گئی جو پچھلے 74 سالوں میں ایسے کبھی نہیں جاگی تھی۔
ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک رب العالمین
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
منحرف بکنے والے اراکین ذرا اپنی تصاویر لگائیں کہ انہوں نے اس دفعہ کس جگہ اپنے حلقوں میں جا کر عید کی نماز پڑھی یا نوازشریف کی طرح گھر میں چھپ کر عید کی نماز پڑھی.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میری طرف سے سب کو عید مبارک اور دِلی دعا ہے کہ ہماری زندگیوں میں دوبارہ ایسا بدقسمت رمضان نہ آۓ اور اگلی ہر عید ہم آزاد اور غیرت مند پاکستانیوں کی طرح منائیں
انصافیوں اپنے رہنماء پر اندھا اعتماد کرنا یہ لوگ عمران خان کی کردار کشی کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے یہ عمران کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جائیں گے ان کے تمام طریقہ واردات مجھ سے بہتر کوئ نہیں جانتا��بس آپ لوگ اپنا اعتماد قائم رکھنا۔شاباش
کیا ہمارا کوئی مالک و پروردگار نہیں کہ ہم بندوں کی غلامی کریں۔ حقیر ترین لیڈروں کی جو استعمار کے آگے بچھے جاتے ہیں۔ کیا ہم ایسی این جی اوز کو جمہوری جدوجہد سے اکھاڑ نہیں سکتے ' جو سامراج کا دم بھرتے ہیں۔ پرسوں کے کیمونسٹ' کل کے سیکولر اور آج کے لبرل۔ یہ آدمی ہیں کہ گرگٹ؟
میرے پاکستانیوں!
26 سال تک میں نےاور عمران خان نےاپنےووٹرز کےبڑےہونےکاانتظارکیاتاکہ ہم اس شریف اور ذرداری مافیاکامقابلہ کرسکےاس ناقص سسٹم کامقابلہ کرسکےآج وہ وقت آپہنچاہےاس عیدکے موقع پرگھرگھر جاکرعمران خان کاپیغام پہنچادے اور اس ناجائزحکومت کےخلاف اسلام آباد مارچ کی تیاری کریں