قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
#FreeAataKP
ہم عوام کا پیسہ عوام پر لگانے پر یقین رکھتے ہیں، کفایت شعاری مہم کا حصہ بنیں گے اور سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کسی کو نہیں کرنے دیں گے۔
نگران وزیر زراعت، لائیو سٹاک اور کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ عبدالحلیم خان قصوریہ
#KP360Updates
نگران وزیر نے ملک میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کرنے کے عمل کو خوش آئند قرار دے دیا
نگران وزیراعلیٰ نے فراہمی کے لئے انتظامی سیکرٹریز کو ذمہ داریاں تفویض کی ہیں
عوام سے اپیل ہے کہ خاندان کا صرف ایک فرد آٹا وصول کرنے کے لئے آئے تاکہ رش نہ بنے
نگران وزیر عبدل الحکیم قصوریہ
#FreeAataKP
ڈی پی او چارسدہ کا پولیس اسٹنس لائنز اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ
عوام کی سہولت کے لئے ڈرائیونگ لائسنس میں مزید آسانیاں فراہم کرنے کی ہدایات
تمام ڈسک اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا معائنہ بھی کیا
#KP360Updates
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
#FreeAataKP
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
ہر ہفتے شام 7 بجے
مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا دورہ۔
پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آٹے کی تقسیم کے مراکز قائم کیے گئے۔
#FreeAataKP