افسوس ایسا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کی توقع نہیں تھی ایران کی سٹریٹجک غلطی مشرقی وسطیٰ میں اسے مزید تنہائی کا شکار کر دے گی۔ ایران کے بلکل قریب آبانے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کو چھوڑ کر ایک ایسے اڈے پر حملہ کرنا جو ساری دنیا کو معلوم تھا امریکہ خالی کر چکا ہے بدترین غلطی ہے
اج بازار گئی مسلم لیگ نواز کے درینہ ورکر انصر محمود جوئیہ المعروف اتھرا جوئیہ کی مسمار شدہ دکان دیکھی تو دلی دکھ ہوا افسوس ن لیگ کبھی بھی اپنے ورکر کو عزت نا دے سکی
@MaryamNSharif
دیپال پور میں یوتھیے اسسٹنٹ کمشنر نے چن چن کے مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کی رجسٹری شدہ دکانیں بھی گرا دیں میں مریم نواز آپ سے اپیل کرتی ہوں کہ ن لیگی کارکنوں کی تذلیل بند کروائیں اور اس پر کسی ایماندار افسر کے زیر نگرانی انکوائری بٹھائیں
@MaryamNSharif