@PTM_Lovers@
@Manzoor is our Pride@
@Afghan is our Nation@
@Proud to be Afghan@
@Can speak Pashtu_English & Urdu@
@مینه_ورورولی_وطن او سوله زموږ فریضه ده@
بستیاں دیکھ کے بم گراتے ہیں یہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لندن 24 ستمبر 2024
میں شمالی وزیرستان کے '' میرعلی بازار'' پر پاکستانی فوج کی جانب سے مارٹرگولے برساکر پورے علاقے میں جوتباہی کی گئی ہے اُس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔فوج نے اِ س گولے باری کے بارے میں جومؤقف دیاہے وہ سراسر غلط اورگمراہ کن ہے جس میں فوج نے کہاہے کہ ہم نے طالبان کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں علاقے کے مقامی لوگوں کاکوئی نقصان نہیں ہواہے جبکہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ مقامی لوگوں کوسخت ترین مشکلات کاصرف سامناہی نہیں کرناپڑا بلکہ '' میرعلی بازار'' کے علاقے آگ کے شعلوں سے جھلس کر راکھ کاڈھیربن گئے، درجنوں مویشی زندہ جل گئے ، درجنوں دکانوں اورمکانات کوبھی شدیدنقصان پہنچا۔
میں پاکستان کے عوام سے سوال کرتاہوں کہ کیا مطلوبہ عناصر یا دہشت گردوں کوگرفتار یامارنے کامقصد یہ ہوتاہے کہ اُن کی گرفتاری یا انہیں مارنے کے لئے '' ��وج'' پورے کے پورے علاقے اوربازار پر گولوں کی بارش کردے؟ فوج نے'' عزمِ استحکام آپریشن '' کی وضاحت کرتے ہوئے بار بار کہا تھا کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں کہ ہم (فوج) '' عزم استحکام '' کے نام پر کوئی '' فوجی آپریشن '' کریں گے لیکن آج میر علی بازار میں فوج نے گولے برساکر جوتباہی مچائی ہے توفوج پاکستان کے عوام کوبتائے کہ یہ تباہ کن فوجی آپریشن نہیں ہے تو پھراورکیا ہے ؟
کیافوج کی اعلیٰ قیادت کویہ نہیں معلوم کہ بار بارکے فوجی آپریشنز کی وجہ سے ملک کے 90فیصد عوام فوج سے سخت ناراض ہیں۔ لہٰذا فوج کی اعلیٰ قیادت کوچاہیے کہ وہ کہیں اورمزیدگولہ باری کرنے سے پہلے متعدد بار سوچے۔ فوج ک�� ایسے ہی بے رحمانہ فوجی آپریشن کی وجہ سے ہی آج بچے بچے کی زبان پر یہ الفاظ ہیں کہ ،
ٹینک آبادیوں پر چڑھاتے ہیں یہ
بستیاں دیکھ کے بم گراتے ہیں یہ
قوم اپنی پہ کوڑے لگاتے ہیں یہ
فوجی نہیں ، غاصب لٹیرے ہیں یہ
#PashtunRejectStateTerrorism
جس طرح آج پرامن مظاہرین پر ظلم پر ن لیگی فوجی کتے بن کر بھونک رہے ہیں کہ یہ PTM اور JUI کی لڑائی ھوئی ہے،اسی طرح سانحہ خڑکمر پر مراد سعید بھونکتا تھا کہ PTM نے میری پیاری فوج پر حملہ کیا لیکن آج وہ روتا پھرتا ہے اور اسی طرح کل یہ ن لیگی کتے روئیں گے
#StateAttackedBannuPeaceMarch
منظور پشتین نے گزشتہ سال کہا تھا کہ
اب ایک بات ھوگی، ہمیں جینے کا حق دینا ھوگا یا آزادی کی جنگ ھوگی
اور اب ریاست پر قابض پاکستانی دھشتگرد فوج جس طرح محکوم قوموں سے جینے کا حق چھین رہی ہے تو واحد حل آزادی ہے کیونکہ ظلم پر مبنی ریاست قائم نہیں رہ سکتی
#StateAttackedBannuPeaceMarch
نارتھ وزیرستان میرعلی میں دو گرلز سکول دھماکے سے اُڑا دئے گئے۔
یہ بھی سرکاری عمارتیں تھے مگر وزیراعظم سمیت کسی بھی سیاسی رہنما کا دِل خون کے آنسو نہیں رویا، اور نہ عدالتوں کو اِس پر افسوس ہے اور میڈیا میں بھی کوئی ماتم کا سماء نہیں۔
پختون وطن کے بربادیوں کا زمہ دار یہی ریاست ہے۔
ضلع ٹانک کڑی حیدر میں ظالم فوج کی فائرینگ سے زخمی ہونے والہ محمد والد باطن خان۔
میں چیلنج دے کر کہتا ہوں کہ باطن خان یا اسکے خاندان کے کسی رکن کا دھشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مگر یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ ریاست کی اپنی پیداوار دھشتگردی کی آڑ میں پشتون قوم کی نسل کُشی جاری ہے۔
یہ ایک پشتون بچہ ہے آج اس پر پاکستانی فوج کے حملے کے دوران یہ خود زخمی ہے ماں بھی شدید زخمی حالت میں ہے ایک 12 سالہ بھائی بلال شہید ہوچکے ہیں۔
یہ جنرل کے گھر کا پنکھا بھی ہوتا تو اب تک اسکو ہاتھ لگانے والے کے ہاتھ توڑ دئے جاچکے ہوتے اور وزیراعظم کا دِل خون کے آنسو روتا۔
شیم۔
تو بتایا جائے کہ افیشلی گلوبٹ کس کےتھے اور اُن کا تعلق کہاں سے تھا۔؟
پورے پختونخوا کو دھشتگردی سے تشبیح دینا بند کرو۔
ابھی تمہاری اور تمہاری اتحادیوں کی حکومت ہے تھوڑی بھی جرات ہے تو آئے میں ملٹری کینٹس میں رہنے والے دھشتگردوں کا ثبوت دیتا ہو تم صرف اُن پر بات کرو بس۔
Australia has many opportunities and is facing a significant shortage of workers, yet it is not utilizing the pool of willing and competent #476visa applicants. Waiting time is increases day by day. Please bring 476Visa to the priority list as well.
@andrewjgiles@TimWattsMP
Skilled visa should also be prioritized as they provide an economic growth to Australia. We demand to grant the 476 so skilled persons could enter the country.@andrewjgiles @belindaclark134 @AlboMP@AusHCPak@ClareONeilMP#476visa
میرٹ کا فیصلہ میں بھی نہیں کروں گا اورتمہارارشتہ دارغلام علی بھی نہیں۔ قوم کرے گی۔کیا فاٹامرجرپرآپ کی پارٹی قوم کےساتھ کھڑی ہےیا ٹی ٹی پی کے ساتھ۔تمہارابھائی وزیربن گیا۔ تمہارےوالد کاسمدھی گورنربن گیا۔ سمدھی کا بیٹامئیربن گیا۔ یہ کونسا میرٹ ہے؟ تم بھی وزیر بن جاوگےتھوڑا صبرکرو۔
Engineers from all over the world have been waiting for the last 48 months. Please initiate a grant for the Subclass #476visa. Please expedite the process of #476visa@AlboMP@andrewjgiles@ClareONeilMP