Balochistan is more than a landscape; it deserves to be seen, celebrated, and empowered.
With its strength, resilience, and immense potential for Pakistan, today I am proud to be standing with its people, the honour of Pakistan.
Let’s celebrate the beauty, community, and spirit that make this land truly extraordinary together.
#Balochistan #StrengthofPakistan #StandWithBalochistan
کل زیارت کی سرزمین نے FC کے 16 جوانوں کو وطن پر قربان ہوتے دیکھا۔
نہ کوئی احتجاج ہوا،
نہ سوشل میڈیا پر شور مچا،
نہ کسی نے موم بتیاں جلائیں،
نہ کسی نے یہ پوچھا کہ "یہ بھی تو کسی کے بچے تھے۔"
شاید وردی پہننے والوں کے بچے، بچے نہیں ہوتے…
شاید ان کے ماں باپ کا دکھ، دکھ نہیں ہوتا۔
شاید شہید ہونے والے جوان Children of a Lesser God ہوتے ہیں۔
لیکن ذرا اُن گھروں کا تصور کیجیے جہاں آج دروازے پر دستک کا انتظار ختم ہو گیا ہے۔
جہاں ایک ماں کا بیٹا واپس نہیں آئے گا،
ایک باپ کا سہارا چھن گیا،
ایک بہن کا بھائی ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا،
اور کسی بچے کا "ابو کب آئیں گے؟" ہمیشہ کے لیے بے جواب رہ گیا۔
یہ جوان بھی خواب رکھتے تھے۔
یہ بھی زندگی سے محبت کرتے تھے۔
کسی کا دوست تھے، کسی کے بھائی، کسی کے شوہر، کسی کے بیٹے۔
مگر انہوں نے وردی پہنی تو اپنی جان وطن کے نام لکھ دی۔
اور عجیب بات ہے…
کل تک جو لوگ کہتے تھے:
"پولیس اور لیویز ہی کیوں مرتی ہیں؟ FC کیوں نہیں مرتی؟"
آج FC کے 16 جنازے اٹھے ہیں۔
اب شاید سوال بدل جانا چاہیے:
کیا شہید کی وردی دیکھ کر اس کی قربانی کی قیمت بدل جاتی ہے؟
دہشت گردی کا شکار ہونے والا چاہے پولیس کا جوان ہو، لیویز کا سپاہی ہو یا FC کا جوان—
خون سب کا سرخ ہے،
ماؤں کا درد سب کا ایک ہے،
اور شہادت سب کی ایک جیسی عظیم ہے۔
مگر ان چراغوں کے پیچھے 16 خاندانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل چکی ہیں۔
اے وطن کے محافظو!
ہم شاید تمہاری قربانی کا حق ادا نہ کر سکیں،
مگر تمہیں بھولیں گے نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے،
ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
اور ہمارے وطن کو امن عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🖤
Rest Well Brothers 🇵🇰
In any other nation, the loss of 16 lives would have shaken the country to its core. But sadly, in Pakistan, it is treated as business as usual. We have become so accustomed to tragedy that we have grown numb to it.
@Bilalahmadjj بالکل درست بات ہے،صرف اتنی عرض ہے کہ اگر آپکے مطابق میاں محمد بخش صاحب اس معاملے میں گناہ گار ہیں تو ان کو ولی اللہ بنا کے پیش نہ کریں، اور نہ ہی انجینئر کوئی ولی اللہ ہے، اور ایسی کتابوں کی تعریفیں نہ کریں جس سے آپکا اپنا ایمان خطرے میں پڑ جاے، باقی آپ کی مرضی، وما علینا ال لبلغ
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
میری عمر 86 برس ہے،
پاکستان میں 86 برس جینا بیغیرتی کی نشانی ہے کہ ان حالات میں ایک شخص 86 برس زندہ ہے،
لیکن میں اپ کے لیے زندہ ہوں ۔۔۔
انور مقصود
لعنت ہے اس بڈھے پر، اس عمر میں بھی نفرتیں بانٹ رہا ہے 🖐🏿
پاکستان جس نے تمہیں پہچان دی، شناخت دی.. اسی کے خلاف ہوگئے 🖐🏿🖐🏿
Special song on 79th Independence Day by Ministry of Information and Broadcasting
یہ قوت، یہ اخوت سلامت رہے
یہ وطن، یہ چمن تاقیامت رہے 🇵🇰
#FreedomWithPride2026