🚨"شوگر کین بنیادی طور پر ساحلی علاقوں کی فصل ہے۔ اس میں موجود سکروز سے چینی بنتی ہے، اور ساحلی علاقوں میں اگنے والے گنے میں سکروز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ جوں جوں آپ ساحل سے دور اور شمال کی طرف جاتے ہیں، سکروز کی مقدار کم ہوتی جاتی ہے۔ میری رائے میں پاکستان میں شوگر کین کی کا��ت صرف چند اضلاع، مثلاً ٹھٹھہ، بدین اور سجاول تک محدود ہونی چاہیے۔ اسی طرح شوگر ملیں بھی انہی علاقوں میں ہونی چاہئیں۔
جب شوگر کی پیداوار بڑھتی ہے تو حکومت اسے ترقی کا نام دیتی ہے، حالانکہ یہ حقیقی ترقی نہیں بلکہ معیشت کے لیے نقصان دہ عمل ہے۔ اس میں حکومت کے خزانے سے پیسہ نکلتا ہے، اور دراصل وہ عوام کی جیب سے نکالا گیا پیسہ ہوتا ہے جو شوگر مل مالکان کو منتقل کیا جاتا ہے۔
لہٰذا صرف اعداد و شمار کو دیکھ کر ترقی کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔ ہمیں دوبارہ یہ طے کرنا ہوگا کہ ترقی دراصل ہوتی کیا ہے۔ پاکستان کے ابتدائی تیس برسوں میں، چاہے حکومت فوجی ہو یا سویلین، ایک واضح قومی وژن موجود تھا کہ ملک کو کس سمت لے جانا ہے اور ترقی کا ماڈل کیا ہوگا۔ انہی برسوں میں نمایاں پیش رفت بھی ہوئی۔
آج مسئلہ یہ ہے کہ ایسا کوئی واضح وژن نظر نہیں آتا۔ اب زیادہ زور اس بات پر ہے کہ وسائل اور مراعات طاقتور طبقات میں تقسیم کر دی جائیں اور پھر اعداد و شمار کے ذریعے یہ تاثر دیا جائے کہ ملک میں بہت ترقی ہو رہی ہے، جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔"
ڈاکٹر قیصر بنگالی
ماہر معاشیات
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لی�� روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
@DerArschloch منیرےکنجر اورگوالمنڈیلا کو لندن پلان کےمطابق جی بی اور آزاد کشمیر کو بھارت کے آگےسرنڈر کرنے کے لیے اس حالات پیدا کرنےضروت تھی کہ کشمیری اور گلگت بلتستان کے لوگوں کے دلوں میں پاکستان سےنفرت پیدا کی جائے۔جو کہGB الیکشن میں دھاندلی اور راولا کوٹ میں قتل عام کر کے پیدا کر دی گئی ہے۔
خالد خورشید خان کے حلقے میں بدترین دھاندلی کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ ایک پولنگ سٹیشن جہاں ووٹ کی کل تعداد ایک ہزار چند ووٹ کی ہے وہاں نون لیگ والے کو گیارہ سو ووٹ کیسے پڑ گئے۔
آواز اٹھائیں
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عثمان صابر، ساکن کھائی گلہ برمنگ، جو پیشے کے لحاظ سے گاڑیوں کے مکینک تھے، راولاکوٹ میں رینجنر کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ، دوستوں اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🤲🏻
رات فیلڈ مارشل بہت پریشان تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے: گلگت میں الیکشن ہے۔ اگر الیکشن چوری کرتا ہوں تو ڈھاکہ کی طرح ایک بار پھر پتلونیں اترنے کا امکان ہے، اور اگر چوری نہیں کرتا تو میرے حریف عمران خان کی حکومت بن جائے گی۔ یہ سن کر میرے منہ سے نکل گیا: یعنی دونوں صورتوں میں آپ کا یدے جانا طے ہے۔ اس پر فیلڈ مارشل نے منہ پر کمبل اوڑھ لیا اور دھیمی آواز میں بولے:
کریں گے کیا اگر الیکشن چوری میں ہو گئے ناکام
ہمیں تو کوئی اور کام بھی نہیں آتا
اِرم کی ڈائری سے
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
Theo Von appeared visibly shocked during a podcast conversation with former CIA officer John Kiriakou as they discussed the killing of US journalist Shireen Abu Akleh, who was shot in the face by Israeli forces while reporting in the occupied West Bank.
Kiriakou described the incident as an example of Israeli military conduct in the occupied territories, stating that Abu Akleh was clearly identified as press when she was killed with a sniper.
Von repeatedly reacted in disbelief as the account was presented.
The conversation also addressed the aftermath of her killing, including the funeral procession in East Jerusalem where Israeli forces attacked pallbearers, and used batons and stun grenades against mourners, with Kiriakou describing officers storming the area and attacking attendees during the service.
The killing of Abu Akleh has since drawn widespread international condemnation, with multiple human rights organisations concluding she was likely targeted by Israeli forces and calling for accountability that has yet to materialise.
@ZubairAlikhanUN دوسرے لفظوں میں اس لوہے کے چھولے کا مطلب ہے ک�� پینتیس سال سے زیادہ حکومت کرنے کے بعد بھی ہمیں کوئی پینتالیس سال اور چاہیں عوام کی قسمت بدلنے کے لیے 🙄 .
A French cartographer just created a remarkable map of Pakistan that traces over 2,500 years of Pakistani history.
From Alexander the Great’s conquests to the golden age of the Mughal Empire, and finally to the birth of modern Pakistan 🇵🇰
Credit: Perrin Remonté
سخت گرمی کا موسم تھا۔ فیلڈ مارشل صاحب کو شدید پیاس لگی، سو راہ چلتے ہمارے گھر آ گئے۔ بولے: پانی مل جائے گا؟ میرے چھوٹے بیٹے نے کہا: پانی کی جگہ لسی مل جائے تو؟ فیلڈ مارشل صاحب خوش ہو گئے۔ لسی کا بڑا سا پیالہ آیا، انہوں نے ایک ہی سانس میں خالی کر دیا۔ دو پیالے مزید پی گئے۔ پھر پوچھنے لگے: آج اتنی لسی کیوں بچی ہوئی ہے�� گھر میں کسی نے نہیں پی؟ بیٹا بولا: نہیں انکل، اس میں چوہا گر گیا تھا، اس لیے کسی نے نہیں پی۔ یہ سنتے ہی فیلڈ مارشل صاحب نے غصے میں پیالہ زمین پر دے مارا۔ میرا بیٹا فوراً گھر کے اندر بھاگا اور اپنی ماں کو بولا: امی! فیلڈ مارشل انکل نے پیالہ توڑ دیا۔ میری بیوی غصے میں باہر آئی اور بولی: ہائے ستیا ناس اب ہم کُتے کو دودھ کس پیالے میں ڈالیں گے۔ یہ سنتے ہی فیلڈ مارشل صاحب غصے میں لال پیلے ہو گئے اور جاتے جاتے “ لخ دی لعنت تواڈے ساریاں دے جمن تے کہہ کر وہاں سے رفوچکر ہو گئے۔
انصار عباسی کی ڈائری سے