ایک شے ہوتی ہے کہ اللہ کا حکم قبول کرنا بھلے آپ کا دل چاہے یا نہ چاہے اور دوسرا ہوتا ہے اپنے دل کے نہ ماننے کو ہی اللہ کی حکم عدولی کا جواز بنا لینا، اور ہمارا معاشرہ اسی نہج پر ہے جس کی سب سے بڑی مثال مرد کے لئے ایک سے زاید شادی کی اجازت ہے جسے زنا سے بڑا جرم بنا دیا گیا ہے۔