@Shahidmasooddr یہ عجیب الجھا ہوا سوال ہے کہ جن دو حکمرانوں نے 2017 میں کرشنر کو دو ارب ڈالر دئے ، انکا آخر فلسطین کی تحریک آزادی کو Marginalise کرنے اور مقبوضہ فلسطین کی ناجائز حکومت کے تحفظ میں کیا مفاد ہے؟ کیا حماس PLO اور ایران میں بادشاہت کا نہ ہونا وہ مشترکہ وجہ ہے جو یہ ان سب کے دشمن ہیں؟
میں نے آج اپنا IQ چیک کیا،میں ایک سکالر اور کتابوں کا مصنف ہوں،ترقی پذیر معاشروں میں میں عقل مند انسان کو پاگل کہا جاتا ہے، آئزک نیوٹن کو بھی اس زمانے میں پاگل کہا جاتا تھا۔ نیوٹن اگر آج پاکستان میں ہوتا تو ن لیگ کو ووٹ دیتا۔ حذیفہ رحمان صاحب کی گفتگو۔مکمل انٹرویو کل یوٹیوب پر۔
@Shahidmasooddr پا��چوں زاویوں (مذہب، تاریخ، فلکیات، ریاضی اور کاربن ڈیٹینگ) کے سائنسی تقابل سے ثابت ہوتا ہے کہ مروجہ عیسوی کیلنڈر میں صرف 4 سے 6 سال کا معمولی ریاضیاتی مغالطہ ہے (یعنی پیدائش 4-6 BC میں ہوئی)۔ 300 یا 400 سال کا کوئی بڑا تاریخی تضاد سرے سے موجود ہی نہیں ہے
@Shahidmasooddr فلکیات دان بتاتے ہیں کہ 7 BC میں آسمان پر ایک نایاب ستارے کا ظہور ہوا(حضرت عیسئ کی پیدائش کا سال)، اور 33 AD میں آسمان پر اٹھائے جانے کے سال میں بحیرہ مردار کے علاقے میں شدید زلزلہ آیا، یہ دونوں واقعات اناجیل کے بیانات سے میچ کرتے ہیں
پانچوں زاویوں (مذہب، تاریخ، فلکیات، ریاضی اور کاربن ڈیٹینگ) کے سائنسی تقابل سے ثابت ہوتا ہے کہ مروجہ عیسوی کیلنڈر میں صرف 4 سے 6 سال کا معمولی ریاضیاتی مغالطہ ہے (یعنی پیدائش 4-6 BC میں ہوئی)۔ 300 یا 400 سال کا کوئی بڑا تاریخی تضاد سرے سے موجود ہی نہیں ہے
(تعارف)
اس تھریڈ میں ہم جائزہ لیں گے کہ سنہ عیسوی کا آغاز درست طور پر حضرت عیسیٰؑ کی پی��ائش سے ہے یا اس میں کچھ غلطی ہے؟ اور کیا یہ غلطی 5-6 سال کی ہے یا 300 سے 400 سال کی؟ اس تحقیق میں ہم آثارِ قدیمہ، عالمی تاریخ، ریاضی اور مذہبی روایات کو ٹائم لائن کی شکل میں پرکھیں گے۔ 👇
(متبادل آراء کی حقیقت)
اصحابِ کہف کے واقعے سے رومی تاریخ کے تقابل یا یہودی کتاب"تلمود"کی کچھ مبہم روایات کی بنا پر کچھ محققین عیسیٰؑ کی پیدائش 150 سے 300 سال پہلے بتاتے ہیں۔ لیکن یہ آراء صرف چند تفسیری تشریحات تک محدود ہیں اور ان کا کوئی بھی ٹھوس مادی یا تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے
@Shahidmasooddr میں نے اسلامی اور عیسائ روایات، آثار قدیمہ اور ریاضیاتی حساب، تاریخی واقعات کے حوالے جمع کرکے حضرت عئسئ کی پیدائش کا درست سال متعین کرنے کی کوشش کی ہے
جو کہ سنہ عیسوئ سے 6 یا 8 سال کے فرق کے ساتھ درست مانتا ہے۔ مکمل تھریڈ اس لنک پر دیکھ لیں۔ جزاک اللہ۔
https://t.co/zIPBzNkhhO
(تعارف)
اس تھریڈ میں ہم جائزہ لیں گے کہ سنہ عیسوی کا آغاز درست طور پر حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش سے ہے یا اس میں کچھ غلطی ہے؟ اور کیا یہ غلطی 5-6 سال کی ہے یا 300 سے 400 سال کی؟ اس تحقیق میں ہم آثارِ قدیمہ، عالمی تاریخ، ریاضی اور مذہبی روایات کو ٹائم لائن کی شکل میں پرکھیں گے۔ 👇