@ajmaljami 2016 men ek payment or 2023 k 2 month men hi sab kuch clear, absar sb ne jo lottery ticket liya tha agar uska number bhi share kar dete to ....
@AbsarAlamHaider صرف یہ بتادیں یہ جگہ ہوٹل کے کئے تھی یا فلیٹس کے لئے؟
آپکی بات مانی جائے تو بری امام اور چک شہزاد والوں نے بھی اسی طرح اپنی جمع پونجی سے گھر بنائے تھے۔
اب گھر بنانے سے پہلے پتا ہونا چاہئے نا کہ زمین کس کی ہے۔ آپ تو بری امام والوں سے زیادہ پڑھے لکھے ہونگے۔
@SdqJaan عوام الناس کیلئے اطلاع:
علاقے میں ایک پاگل کتا گھوم رہا ہے۔
یہ کبھی بھی بھونکنا شروع کر دیتا ہے، بغیر وجہ کے لوگوں پر چڑھ دوڑتا ہے، اور حد سے نیچے جا کر کاٹنے کی کوشش کرتا ہے۔
ایسے جانور سے دور رہیں، اسے چھیڑنے کی غلطی نہ کریں، اور بچوں کو خاص طور پر محفوظ رکھیں۔
#احتیاط
@iqrarulhassan عوام الناس کیلئے اطلاع:
علاقے میں ایک پاگل کتا گھوم رہا ہے۔
یہ کبھی بھی بھونکنا شروع کر دیتا ہے، بغیر وجہ کے لوگوں پر چڑھ دوڑتا ہے، اور حد سے نیچے جا کر کاٹنے کی کوشش کرتا ہے۔
ایسے جانور سے دور رہیں، اسے چھیڑنے کی غلطی نہ کریں، اور بچوں کو خاص طور پر محفوظ رکھیں�� #احتیاط
@Wabbasi007 Keep shifting blames onto anything you can find and someday by any miracle hamari halat sudhar gayi to jo govt men hoga sara credit usko hi jayega 🤣🤣🤣