Surat No 11 : سورة هود
- Ayat No 121
وَ قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ اعۡمَلُوۡا عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ ؕ اِنَّا عٰمِلُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
ایمان نہ لانے والوں سے کہہ دیجئے کہ تم اپنے طور پر عمل کئے جاؤ ہم بھی عمل میں مشغول ہیں ۔
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ سے راضی ہو اور آپ کے رزق، جان ،مال میں برکتیں دے اور اپنا شکر گزار بندہ بنائے آپ کی تمام جائز خواہشات و حاجات پوری فرمائے۔ دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*یاالٰہی* !
ہم تیری رحمت اور بخشش کے طلبگار ہیں۔ ہمیں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا۔ ہماری تمام مشکلات دورفرما
قادر مطلق ہمیں اپنی رحمت کے صدقے صحت وایمان اور خوشحالی والی زندگی عطا فرما
آمین یا رب العالمین
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ سے راضی ہو اور آپ کے رزق، جان ،مال میں برکتیں دے اور اپنا شکر گزار بندہ بنائے آپ کی تمام جائز خواہشات و حاجات پوری فرمائے۔ دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ثُمَّ نُنَجِّیۡ رُسُلَنَا وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کَذٰلِکَ ۚ حَقًّا عَلَیۡنَا نُنۡجِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
پھر ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو بچا لیتے تھے ، اسی طرح ہمارے ذمہ ہے کہ ہم ایمان والوں کو نجات دیا کرتے ہیں ۔