السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ ایک نئے صبح کا خوبصورت آغاز درود شریف پڑھ کر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے کریں اللّٰہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کریں اور اللّٰہ پاک ہمارے تمام امراض و پریشانیاں اپنے کرم نوازی سے دور فرمائیں آمین