اگر یہ معاشرہ کوٹھوں پر جانے والے زنائی مرد پیدا کر سکتا ہے تو اس معاشرے سے رنڈی پیدا کرنے پر حیرانگی کیوں ہوتی ہے جب تک خریدار موجود ہونگے، بازار میں مال آتا رہے گا۔"
سعادت حسن منٹو
@AVA_DANDELION Ma Sha Allah jori to khoob jachay gi in Sha Allah😍 evil eyes off❤
Happy bday to Bhai, May Allah bless him always Aameen
Stay together nida n amir bhai❤
Lots of prayers for both of you❤
@DrNaeemMeoMD سوشل مہڈیا سے دور رکھیں؟؟؟ یا پھر اچھے برے کی تمیز سکھائیں؟؟؟
دور رکھنا حل نہیں ہے بلکہ دور رہنے والی بچیاں ہی سب سے پہلے گھروں سے بھاگتی ہیں۔