عوام کی بڑی تعداد پی ٹی آئی نائب صدر خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی پر م��ینہ حملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے مانسہرہ پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ، کارکنان اور شہریوں میں شدید غم و غصہ۔
27 ستمبر سے پہلے پہلے اسمبلی یا صوبائی کیبنٹ سے ایسا قانون پاس کرنا چاھئے جس سے آئی جی پی اور چیف سیکٹری بے اختیار ہو جائے اور سارا اختیار وزیراعلی کے پاس اجائیں ۔۔
ہمارے پاس اسمبلی کا بہترین فارم موجود ہے اس کو
استعمال کرنا چاھئے ۔۔!
@Jan_Achakzai شہید وہ ہوتے ہے جو حق پر لڑ رہے ہو جو اللہ کے قانون کو نافذ کرنے کے لئے لڑ رہے ہو جو انصاف کے لئے لڑ رہے ہو۔
اور یہ سبھی کو پتہ ہے کون حق پر ہے اور کون حرام کھانے والوں میں سے ہے۔
🚨🚨پاکستانیوں عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے 27 ستمبر لانگ مارچ کے فنڈز کیلئے عوام کو پکار لیا گیا ہے
یہ عوام کا لانگ مارچ ہے اور عوام ہی فنڈنگ کرے گی، سب لوگ اپنا حصہ ملا کر Screenshot شیئر کرتے جائیں
کے پی کے کی حدود ختم ہونے کے بعد پنجاب کی حدود شروع ہونے سے اسلام آ��اد موٹروے ٹول پلازہ سے تھوڑا سا اگے تک صرف 67 کلومیٹر بنتا ہے
صوابی کے مقام پر تمام لوگ اکٹھے ہوں اور وہاں سے پیدل مارچ اسلام آباد ٹول پلازہ تک کیا جائے تو یہ زیادہ سے زیادہ 70 کلومیٹر بنتے ہیں
پارٹی کو چاہیے کہ اسلام آباد ڈی چوک کی جانب نہ جائے بلکہ اسلام اباد کے انٹرنس پر بیٹھ جائیں
یہ 70 کلومیٹر اگر 10 دن میں پیدل واک کے ذریعے مکمل کیے جائیں
تو اس کا مطلب یہ ہے کہ 10 دن اسلام اباد بند رہے گا اور 10 دن اسلام اباد بند رہنے کا مطلب حکومت گھٹنوں پہ آ جائے گی
اس کے علاوہ میرے پاس بہت مشورے ہیں
جو میں وقت کے ساتھ دیتا رہوں گا
کوشش تو یہ ہے کہ فیصلہ سازوں تک اپنے مشورے پہنچا دوں
لیکن اگر وہ نہ سننا چاہیں تو میں سوشل میڈیا پر مشورے دیتا رہوں گا
صرف موٹروے ہی نہیں بلکہ جی ٹی روڈ بھی استعمال کیا جائے
ہری پور پنجاب بارڈر بھی استعمال کیا جائے
ہری پور اسلام اباد بارڈر بھی استعمال کیا جائے
بس اسلام اباد کے انٹرنس پر بیٹھ جائیں
اسلام اباد کو بند کر دیا جائے
تو خان صاحب کی رہائی سے کوئی نہیں روک سکے گا دوسری جانب کراچی بند ہو جائے
بلوچستان کے مین روڈ بند کر دیے جائ��ں
پنجاب کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے جائیں
تو اس کا مطلب یہی ہے کہ پورا پاکستان بند ہو جائے گا پورا پاکستان بند ہو جائے گا تو خان کی رہائی ممکن ہو جائے گی
خدارا ہمیں گالیاں دینے سے بہتر ہے
ہمارے مشورے سن لیے جائیں
کیونکہ گراؤنڈ پہ ہم نے بہت محنت کی ہے
بہت ماریں کھائی ہیں
بہت وقت لگایا ہے
گراؤنڈ کے ورکر کو عزت دی جائے۔۔۔
شکریہ
@salmanAraja @SohailAfridiISF
@FatimaPTI_IK فضلالرحمان سے توقع کرنا یا پھر کسی کا سہارا لینا چھوڑو خود کچھ کرو اللہ پر توکل کرو اور خود کو تھوڑی تکلیف دینی ہو گی
جتنی عیاشی کی خان کے نام کی عزت لے کے اتنی اب محنت بھی کرو
@Haidersaeedpti1 مسٹر گوہر کو چاہئے استعفے دے دے
چاہے پارٹی ٹوٹ ہی جائے ورنہ ساری زندگی بزدل اور بے ضمیر کا لقب ساتھ جڑ جائے گا
ہم عوام کیسے کچھ کر سکتے ہے جب یہ اپنی عیاشیاں کر رہے ہے
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟