میں چاہتا ہوں کہ آپ سب آج رات سوا نو (9:15) بجے میرا اہم ترین خطاب ملاحظہ فرمائیں جس میں میں آپ کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے ہم (نہایت تیزی سے) جنگل کے قانون کی گرفت میں جکڑے جا رہے ہیں، ہمارے نظامِ انصاف اور سماجی اقدار کا شیرازہ بکھر رہا اور کیسے ہم مکمل تباہی کی راہ پر گامزن ہیں۔
https://t.co/5q6aHOdg3Z