پوری دنیا میں یہ اعزاز صرف پاکستان کو حاصل ہے کہ پاکستان نے جدید ترین بھارتی ڈرونز کو بغیر مزائیل فائر کئے ۔ صرف عام بندوق سے مار گرایا ۔ اور کئی ڈرونز تو خود ہی گھبرا کر گر گئے تھے
شدید بارش اور خراب موسم میں بھی قوم کے محافظ اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ مشکل حالات میں ڈٹے رہنا ہی اصل فرض شناسی ہے۔ سلام ہے ان جوانوں کو جو ہر موسم میں وطن کی حفاظت کے لیے سینہ سپر رہتے ہیں۔❤️🇵🇰
‼️ شمالی وزیرستان میں در اندازی کر کے جہنم واصل ہونے والے 8 خوارجین کی شناخت ہو گئی - دو افغان شہری نکلے
یکم اپریل 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں جھنم واصل ہونے والے 8 خوارج میں سے دو افغان شہری ہیں جن کی شناخت ہوگئی۔
پہلا دہشتگرد امیر حمزہ حقیار ولد عبدالکریم ہے جبکہ دوسرا دہشتگرد امیر عبدالرحیم ولد زر ولی ہے، جس کا تعلق پکتیا، افغانستان سے ہے۔
یہ واضح مثال ہے کہ کس طرح افغان طالبان پاکستان میں دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر کے پاکستان امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسی وجہ سے پاکستان بارہا اپنے سرحدی تحفظ اور داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کر رہا ہے۔
آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان دہشت گردوں کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہیں جس کا مقصد نہ صرف دہشت گرد ٹھکانوں کو مسمار کرنا ہے بلکہ ملکی شہریوں کی حفاظت، سرحدی حدود کی سالمیت، اور علاقے میں پائیدار امن قائم رکھنا بھی ہے۔
پاکستان مخالف عناصر کے خلاف یہ کارروائیاں انشاءَ اللہ جاری رہیں گی۔
جب ساری دنیا پرسکون نیند سو رہی ہوتی ہے تو ہمارے فوجی جاگ کر سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہوتے ہیں۔ انہی کی جاں فشانی اور مسلسل پہرے کی بدولت وطن کی سرحدیں محفوظ رہتی ہیں اور قوم چین کی نیند سوتی ہے۔ یہ قربانی اور فرض شناسی ہر لمحہ قابلِ فخر ہے۔❤️🇵🇰
(ایل او سی پر فوج مکمل ہائی الرٹ پر ہے)
اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی فریب کاری یا جھوٹے آپریشن کی کوشش کی تو پاکستان پوری قوت اور حکمت کے س��تھ جواب دے گا۔ ہماری دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد اور بیدار افواج ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں 🇵🇰
فتنۂ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کوشش ناکام!
کیچ کے علاقے زامران میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی سازش کو بروقت کارروائی سے ناکام بن�� دیا گیا، دشمن اپنے ناپاک عزائم میں پھر ناکام رہا۔
قوم کے محافظوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
مناظر ملاحظہ کریں اور حقائق خود دیکھیں 👇
#IndiaSponsorBLA
#دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن
61 ہزار ٹیسٹ ٹوٹل ھوئے جس میں 5 لاکھ ٹیسٹ پازیٹیو آئے
یہ چوتیا حکومت پر تنقید کر رہا ہے .
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرنڈو کی منجی ٹھوک کے رکھو
امرنڈو پاکستان کا غدار ہے
🚨🇵🇰 BREAKING
Pakistan reports 80% drop in cross-border terrorism from Afghanistan since the launch of Operation Ghazab Lil Haq, Pakistan’s military operation inside Afghanistan.
A High number of terrorist camps, bases, hideouts in Afghanistan have been successfully destroyed.