Media personnel have been reaching out to me about this news, and I can confirm that it is true. I am deeply honored by this nomination, but it is not about me. It is about the thousands of Baloch who have been forcibly disappeared and the families demanding justice. The fight for human rights in Balochistan must not be ignored by global civil society and civilised nations.
کالونئل ریاستی نظام کا ظلم جبر اپنے عروج پر ہے۔
ایک طرف پی ٹی ائی احتجاج پر ظلم جبر، شھادتیں، زخمی اور گرفتاریاں تو دوسری طرف انکو کوریج دینے والے صحافی مطیع اللہ جان کی اغوائیگی اور جھوٹے ایف ائی ار۔
اس ظلم جبر پر ہمیں سخت افسوس ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں پی ٹی ائی اور حق گو صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
ریاستی میشنری عوام پر کئے گئے ظلم جبر کو بطور فتح جشن منا رہی ہے مگر یقین کر لے کہ یہی اعمال ان ظالموں کے شکست اور بھیانک انجام کا سبب بنینگے۔
پی ٹی ائی کے شہیدوں کے اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو کامل شفاء نصیب فرمائے۔آمین
ظلم جبر اور طاقت کے ناجائز استعمال کے زریعے عوام کو خاموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔
جتنا یہ ظلم زیادہ کرینگے اتنا ہی ان کے زوال کے دن کم ہوتے جائینگے بشرطہ یہ کہ مختلف عوامی حلقے انکے خلاف جدوجہد میں حوصلے بلند رکھے اور اپنی جدوجہد جاری رکھے۔
پشتون جرگے کے حوالے سے اکثر صحافیوں نے صحافت کے اصولوں کے مطابق بحث کئے جو کہ خوش آئیند ہے مگر جرگے کی مخالفت میں گِنے چُنے چند انکے صحافی اور تجزیہ نگار دِن رات لگے ہوے ہیں، اگر انکو اپنے پروپیگنڈے میں کچھ سچائی نظر آرہی ہے تو آئے اسی ہی میڈیا پر کھل کر بحث کرتے ہیں تاکہ بات دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے۔
مگر یہ بُزدل اور ڈرپوک نہ ہمارے دلائل اور ثبوت کا سامنا کرسکتے ہے اور نہ انکو اپنے آقاؤں کی طرف سے یہ اجازت ہے کہ انکی اپنی ہی میڈیا پر ہمارے سامنے بیٹھ کر بات کرے۔کیونکہ انکے آقاؤں کو بھی حقائق کا پتہ ہے کہ آمنے سامنے انکے جھوٹ کا دفاع ممکن نہیں ہے اسلئے ہمارا سامنا ہی نہیں کرسکتے ہیں۔
بیچارے غلام بس صوبیداروں کی طرف سے بیجھے گئے وٹس اپ میسجز کی بنیاد پر صحافت کر کے صحافت کو بدنام کر رہے ہیں۔
جن مظلوموں کا ڈیٹا آج پوری دنیا کے سامنے آچکا ہے اس کو اکٹھا کرنے میں اس شخص کی زندگی گزری ہے ، اس شخص کو خود لاپتہ کردیا گیا ہے اس ڈیٹا کو اکٹھا کرنے اور منظر عام پر لانے کے جرم میں ۔۔اس شخص کو نا بھولیں ۔
#ReleaseAlamzaibMahsud
پشتون قومی جرگہ میں ڈالروں کے لئے پنجابی فوج کے پشتونوں کے خون بہانے کی تمام تفصیلات موجود ہے اور اگر کسی GHQ کے ٹاؤٹ میں اتنی ہمت ہے کہ ان تفصیلات کو جھٹلا سکے تو پشتون جرگہ حاضر ہے ورنہ اب مطالبہ صرف ایک ہے کہ خون کے ہر قطرے کا حساب چاہیے
#PashtunNationalCourt110ctober
پشتون قومی جرگے میں امن اور اتحاد کے نعرے پشتون سرزمین پر امن کے دو بڑے دشمنوں GHQ میں جرنیلوں اور کابل میں طالبانوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں گے اور ان دونوں امن دشمنوں کو امن کے نعرے ایسے ہیں جیسا کسی کینچوے پر نمک چھڑک دیا جائے
#PashtunNationalCourt11October
پشتون قامی جرگے کیلئے PTM کی طرف سے جمع شدہ ڈیٹا جسمیں پشتون قوم تباہیوں کی وضاحت
👈1۔پشتون قومی جرگے سکرین ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs جسمیں 23 لاکھ لوگ تاحال بے گھر ہیں
👈2۔پشتون قومی جرگہ سکرین ڈیٹا کے مطابق 76،584 لوگ بم دھماکو/ ٹارگٹ کِلنگ وغیرہ میں شہید ہوئے ہیں
👈3۔ پختونخوا وطن سے 6700 افراد لاپتہ ہوچکے ہیں
👈4۔پشتون قومی جرگے سکرین ڈیٹا کے مطابق پشتون مساجد پر 200 دھماکے ہوئے ہیں
👈5۔ ڈیٹا کے مطابق 1،738 پشتون مشران ذبح ہوئے ہیں
👈6۔ڈیٹا کے مطابق 7،538 پشتون بارود سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں
👈7۔ڈیٹا کے مطابق پشتون علاقوں میں 9227 بڑے دھماکے ہوچکی ہیں
👈8۔ڈیٹا کے مطابق 3 لاکھ 70 ہزار مکانات اور مساجد مسمار کیا گیا ہے جسمیں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان کے ہیں
👈9۔ڈیٹا کے مطابق پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کی 213 پشتون خواتین کو مارا گیا ہے
👈10۔ ڈیٹا کے مطابق 2000 علماء کرام کو صرف اور صرف وزیرستان میں شہید کیے گئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
#پختونخوہ_وسائل
👈1۔ کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
👈2۔ سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
👈3۔اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
👈4۔ 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
👈 5۔ مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
👈6۔مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
👈 7۔ مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
👈 9۔ کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر ��اڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
👈10۔ جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
#پختونخوا_وسائل
11۔ درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
👈12۔ بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
👈 13۔ چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
👈14۔صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
👈 15۔ بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
👈 16۔گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
👈17۔باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، ا��ر 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
👈18۔ پختونخوا اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
👈 19۔ عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
👈20۔ شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
👈 21۔ تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونخوا اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
👈 22۔ لکی بیٹنی کی بیٹنی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
👈23۔ ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے.
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga