محترم شاہد فرید صاحب ایم۔ ڈی۔ @PEFPUNJAB سے گذارش ہے کہ کٹائی کے موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے حالیہ مانیٹرنگ میں پارٹنر سکولز کے بچوں کی حاضری پالیسی پر نظرثانی کی جاوے
#MapsPak
الحمد للّٰہ آج محترم ڈی سی صاحب لیہ کے ساتھ MAPSPak, APPSA, nd FORS کی کامیاب میٹنگ کے بعد فتح پور میں سیل کئے گئے سکول ڈی سیل کر دئے گئے اور معاملات کے حل کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے
#MAPSPak
پنجاب بھر سے جو معزز پارٹنرز پیف کو چھوڑنا چاہتے ہیں اور رابطہ کر رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ پنجاب بھر کے پیف چھوڑنے والے پارٹنرز کی روشنی میں بہت جلد ایک ویلاگ شئر کروں گا.
جلد بازی نہ کریں.
پلاننگ کے بغیر نقصان کا خدشہ ہے
#MAPSPak#PEFFamily
پیف پارٹنر سکولز میں پڑھنے والے بچوں کی فیسوں اتنا اضافہ ہو گیا ہے کہ شاید اس سرمائے کی حفاظت کیلئے اب سیکورٹی گارڈز بھی رکھنے ��ڑیں
@PEFPUNJAB
#MAPSPak
#PEFFamily
Heartiest congratulations to all PEF Partners who have passed QAT. Better luck next time for all those who failed.
Muhammad Iqbal Chohan
President MAPS Punjab
#MAPSPak
معزز پارٹنرز کو شکنجے چڑھا کر پیف چھوڑنے پر مجبور کرنے والے سالہا سال سےدفتر پر قابض پیف افسران کے خلاف عید الفظر کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak@PEFPUNJAB