تعصب اور گھٹن کے ماحول میں
ایک فلسطینی نژاد آسٹریلوی ایکسپرٹ نے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کروایا جو اس وقت دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
اس ایپ کا نام اپ سکرولڈ (UpScrolled) ہے۔
اس کے متعلق تفصیلی بلاگ پڑھیے:
https://t.co/mMwBuSRNsf
فلسطین سے فلسطینیوں کو جبرا نکالنے کا سلسلہ جاری ہے اور ساری دنیا مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔
ساری دنیا اس وقت حیران رہ گئی جب ایک چارٹر فلائٹ پر فلسطینوں کو سوار کر کے اس جہاز کو جنوبی افریقہ بھیج دیا گیا۔
تفصیلی رپورٹ پڑھنے کے لیے وزٹ کیجیے👇🏻
https://t.co/Vgnrz5FAIE
وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی
اسلام آباد (معرفت آن لائن) — وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب حکومت کی سفارش پر غور کے بعد کیا گیا۔
عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں غریبوں کو فائدہ دینے والے 10 بڑے پراجیکٹس:
1. احساس کفالت: غریب خواتین کو ماہانہ وظیفہ اور بینک اکاؤنٹس.
2. صحت سہولت کارڈ: 1 ملین روپے تک مفت علاج، 7M+ خاندان مستفید.
3. احساس ایمرجنسی کیش: کورونا ریلیف، 12k روپے 10M لوگوں کو.
4. کامیاب جوان: نوجوانوں کو لونز، 14k+ کاروبار شروع.
5. ہنرمند جوان: 5 لاکھ نوجوانوں کی سکل ٹریننگ.
6. لنگر خانہ: غریبوں کو مفت کھانا فراہم.
7. پناہ گاہ: بے گھر لوگوں کے لیے شیلٹر ہومز.
8. احساس نشو��ما: بچوں کی غذائیت کے لیے کیش ٹرانسفر.
9. کسان کارڈ: کسانوں کو سبسڈی اور لونز.
10. احساس سکالرشپس: غریب بچوں کی تعلیم کے وظائف.
یہ پروگرامز غربت کم کرنے اور بنیادی ضروریات پورے کرنے میں مددگار ثابت ہوئے.
ٹرمپ سے ملاقات کے وقت حافظ قرآن عافیہ صدیقی ملاقات کے ایجنڈے پر کیوں نہیں تھی؟
شہباز حکومت نے امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ رہائی کے کیس کی حمایت سے انکار کرکے قوم کے دل زخمی کردئے ہیں۔
یہ قوم کی بیٹی سے غداری ہے۔
سینیٹر مشتاق خان
"رجیم چینج' کی اصطلاح استعمال کرنا سیاسی طور پر درست نہیں ہے لیکن اگر ایران کی موجودہ حکومت اپنے ملک کو دوبارہ عظیم نہیں بنا پا رہی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہو گی؟ ایران کو عظیم بنائیں"۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اسی طرح سرکاری ملازمین کی پینشن کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں کا معاملہ بھی ملازمین کے لیے تشویش کا باعث بن رہا ہے
پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع ملازمین پر امید ہیں کہ ان کے مطالبات مانے جائیں گے اگر حکومت ان کے مطالبات نہیں مانتی تو وہ اس احتجاجی مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کر دیں گے
پنجاب اسمبلی کے باہر لاہور میں پنجاب کے سرکاری ملازمین اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کثیر تعداد میں جمع ہیں۔
سرکاری ملازمین کی قومی تنظیم اگیگا کی سربراہی میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں شامل مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہماری تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح کے مطابق اضافہ کیا جائے۔
حال ہی میں بجٹ کے موقعہ پر ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق نے 10 فیصد مہنگائی الاونس اور 30 فیصد ڈسپیرٹی الاونس دینے کا اعلان کیا ہے۔
ملازمین کے مطابق صوبہ پنجاب کی حکومت کو بھی کم از کم وفاق کی طرز پر تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔