Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
اسے کہتے ہیں بھگو بھگو کے مارنا،کاظمی صاحب آپ نے کمال کر دیا👏🏻ویسے میں نے حساب لگایا ہے کہ جسنے بھی زلیل و خوار ہونا ہوتا ہے وہ مُنہ اُٹھاکر عمران خان پر تنقید کرنا شُروع ہو جاتاہے۔جس طرح آپ نے اس منافق انسان کو بے نقاب کیا ہے میری اور پوری قوم کی طرف سے آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے🌹۔@SabeeKazmi786
صنم جاوید کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ وہ کسی جاگیردار زمیندار صنعتکار کی بیٹی نہیں۔ وہ ایک عام سی لڑکی ہے۔ وہ ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔ وہ ہر پیشی پر مسکراتے ہوئے ہمت کیساتھ آتی ہے۔آپ کا ووٹ اسکی ہمت بڑھائے گا۔ وہ آپ کے ووٹ کا انتظار کررہی ہے۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
@FrehmanD تم ہوتے کون ہو مشورہ دینے والے سارا دن خان کے خلاف بکتے ہو ایسٹیبلشمنٹ کے "ٹ"اٹھاتے ہو ۔ہو کون خان کے سپپورٹر یا ووٹر یا ہمدرد تمہاری بات مانی جائے کوئی ایک وجہ بتاؤ کیا سوچ کے یہ اب مشورہ دینے ا گئے ہو ۔۔بونکو ضرور لیکن سائیڈ پے بیٹھ کے خان کے کاموں میں مداخلت نہ کرو