اہل انسان کی فطرت اور اللہ وحدہ لاشریک کی رحمت و کرم دونوں کامل ہیں۔ اللہ وحدہ لاشریک چاہتے ہیں کہ اہل انسان پر بوجھ ہلکا کیا جائے کیونکہ وہ جانتے ہیں میرے بندے کی طاقت ہر بوجھ اٹھانے کی نہیں۔ اسی لیے اللہ وحدہ لاشریک نے ہر جگہ اہل انسان کے لیے آسانی پیدا فرما دی ۔ اللہ وحدہ لاشریک کے پیارے محبوب مصطفی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے دین اسلام کو آسان بنایا۔ اور نماز روزہ حج اور زکوٰۃ جیسے احکام کو اہل انسان کی طاقت کے مطابق آسان کر دئیے
Good morning, everyone! ☀️❤️
May your day be filled with happiness, positive energy, beautiful moments, and endless blessings. Keep smiling and make today amazing! 🌸✨
@Adamu_h_Adamu Modesty and veiling particularly the Islamic hijab offend some people because they challenge the values of modern consumer culture which often reduces a woman body to an object of public display and commercial exploitation.