ڈیڑھ لاکھ کی جوتی
45 لاکھ کی گھڑی
پیسے دے کر
لوگوں کو جلسے میں بلانے سے
پی آر فرم
فوٹوشاپ
مخالفین کے خلاف زہر اگلنے سے
میڈیا کی آواز کو بند کراکے
سوشل میڈیا کی ٹیم کے زور پر
بوٹ پالش کرکے
لیڈر نہیں بناجاتا
لیڈر ایسے بنتے ہیں اتنی ہمت چاہئے ہوتے ہے جتنی یاسمین راشد کے پاس ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس اور گلو بٹوں کے ڈنڈے... اس پولیس نے بھارتی پولیس جو کشمیر میں ظلم کر رہی اور اسرائیلی پولیس جو فلسطین میں ظلم کر رہی اسکا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
سیاسی جماعتوں کے ہاں نوکری کرنے والے صحافی صرف ایک پہلو بتا رہے ہین یہ کونسی گھٹیا جرنلزم ہے نا ہم نے پڑھی ہے نہ ایسی کہین سنی ہے مگر پاکستان میں دیکھ لی ہے
#AzadiMarchPTI
@ImranARaja1 مٹی کی ٹرالیوں کا بندوبست کریں تاکہ تارکول کیساتھ جو شیشے لگا کے روڈ بلاک کی جا رہی ہیں ان پر مٹی ڈال کر قافلوں کو گزارا جا سکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کاشف عباسی بتا رہے ہیں کہ ن لیگ حکومت نے ملک بھر میں بےشمار جگہوں پر کیبل سے ARY نیوز کی نشریات بند کر دی ہیں۔ 👎
یعنی %99 میڈیا خریدنے کے باوجود ایک اکیلے ARY نیوز سے اتنا خوف؟ 🤔
#حقیقی_آزادی_مارچ
یہ وہ بےغیرت ن لیگی پولیس والی ہے جس نے شیری مزاری کو بازو سے پکڑا اس گھٹیا پولیس والی کی اتنی جرات کیسے ہوئی اور یہ وہ خبیث پولیس والی ہے جو ٹویٹر پر اپنی ذاتی تشہیر میں مصروف رہتی ہے
#ShireenMazari
یہ دونوں بھائی ہیں ایک بھائی نے جام شہادت نوش کیا اور دوسرا بھائی فرنٹ لائن پہ فوجی جوانوں کے ساتھ پاکستانی قوم کو حق اور سچ دکھاتا رہا اب اس کا جرم یہ ہے کہ پاکستانی اشرافیہ کو ننگا کیا ہے اس نے عقل والوں کے لیے نشانیاں ہی کافی ہیں بس
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور