🏆 Back-to-back UEFA Champions League titles for Paris Saint-Germain!
What a final. It all came down to penalties.
PSG 4–3 Arsenal (Penalties) ⚽🔥 #UCLFinal#PSG#Arsenal#PSGARS
ایران کا USS ابراہام لنکن پر 4 بیلسٹک میزائل داغنے کا دعویٰ!
اگر یہ سچ ہے تو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکی بحریہ پر یہ سب سے بڑا حملہ ہے، جو براہِ راست پاک و ہند یا عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اب مشرقِ وسطیٰ کے سمندر امریکی افواج کا قبرستان بنیں گے
empire of America but actively resist the occupation project of Israel. It is because of his strategy and planning that he was able to keep Iran away from the fate of Iraq and Syria.
RIP Khamenei the fight will only intensify now.
#ayatullahkhamenei#Iran#MiddleEastConflict
Lived like Ali and died like Hussain being martyred at the age of 86 years old is something muslims wish to die this way his martyrdom will turn him into a global symbol of resistance. He was one of the few leaders from muslim world who had courage to not only call out satanic
ایرانی سپریم لیڈر کے حوالے سے چلنے والی خبریں اسرائیلی دعوے ہیں اس کی حقیقت کیا ہے یہ تو بعد میں معلوم ہو جائے گا لیکن فی الحال کچھ واقعات ایسے ہیں جن سے ان دعوؤں کی تردید بھی مشکل ہوجاتی ہے
ایرانی چینل العالم نے سپریم لیڈر کے عوام سے خطاب کی خبر لگائی جسے بعد ازاں ہٹادیا گیا ہے
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے تہران میں سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد اب رخ ایران کے ایٹمی ری ایکٹرز کی طرف کر لیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی وزیر نے بیان دیا ہے کہ ایران نے سرخ لکیر عبور کر لی ہے، اب اسے
اس کی قیمت چکانی ہوگی۔
#Iran#Tehran
دجالی ریاست میں تباہی کا حجم
گو کہ ابھی ایرانی میزائل حملوں کی شروعات ہے۔ وہ بھی پرانے میزائلوں کی۔ لیکن تل ابیب اور باقی مقبوضہ علاقوں میں تباہی کا حجم میڈیا میں جو دکھایا جا رہا ہے، اس سے کہیں زیادہ ہے…
#IsraelTerroristState
میزائلوں کی بارش تہران کے آسمان پر اینٹی ایئر کرافٹ گنز کی گھن گرج سنائی دے رہی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے تہران کے شمال میں
واقع پاسداران انقلاب (IRGC) کے میزائل کنٹرول سینٹر کو نشانہ
بنایا ہے۔
#Iran#IranWar#MiddleEastConflict
تل ابیب پر حملہ ایران کے فتاح ہائپرسونک میزائلوں نے تل ابیب
کے دفاعی حصار کو توڑ دیا ہے۔ تل ابیب کے مضافات میں دو بڑے
دھماکوں کی تصدیق ہوئی
#MiddleEast#Iran
خام تیل (Brent Crude) پیٹرول کی عالمی قیمت 140 ڈالر فی
بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے کیونکہ آبنائے ہرمز میں ایرانی بحریہ نے
تجارتی جہازوں کا راستہ مکمل طور پر بلاک کر دیا ہے۔
#MiddleEastConflict