FULL SPEECH: Donald J. Trump Delivers Powerful Victory Speech After Winning 2024 Presidential Election & Securing 2nd Term As POTUS 47
Watch & Share The Live Feed Of Our Election Coverage Here:
https://t.co/SvmawgYDmy
Show me the memes!!! It’s my second all nighter in a row and I’m too tired to search for them. Send them below!!! 🇺🇸🇺🇸🇺🇸
This is going to be glorious. 😉
“The people of Pakistan will have to come out against the occupation imposed by the Extension Mafia. Otherwise, our future generations will be forced to live like insects.
The country is under the control of an occupation and extension mafia, who are using every dirty tactic to extend their hold on power, which neither the constitution, nor the law, or even political ethics and morality, allows.
The 26th Constitutional Amendment and the other laws enacted for extensions are part of this scheme. Both the judiciary and parliament are being trampled upon, as well as the public.
The extensions that have been granted are a massacre of democracy, the rule of law, and the rights of the people. Forcing extensions and taking over does not strengthen institutions; it makes them weaker.
The nation must stand up for itself, get organized, and peacefully protest, because until there is a ‘Revolution of Justice’ in the country, democracy cannot prevail. To bring about this revolution of justice, everyone must come forward.
This is not an issue of any one person or party; it is a matter of Pakistan’s survival and integrity.”
Former Prime Minister Imran Khan in his conversation with the media and his lawyers in Adiala Jail ( 5th November 2024)
ڈھاکہ میں فوج طلب کرلی گئی۔
سیاچن میں فوج طلب کرلی گئی۔
کراچی میں فوج طلب کرلی گئی۔
کارگل میں فوج طلب کرلی گئی۔
وزیرستان میں فوج طلب کرلی گئی۔
بلوچستان میں فوج طلب کرلی گئی۔
کے بعد تازہ ترین فلم
اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ۔ ۔ ۔
فوج طلب کرنے کا جو انجام اس سے قبل ہوا، وہی انجام اب بھی ہوگا!!!
آپ عیسی فائز ہیں، لعنت ہو آپ پہ۔۔۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ بیکری پر پیش آئے ناخوشگوار واقعہ کی ویڈیو احتشام عباسی نے شیئر کر دی۔۔۔ ویڈیو بنانے والا اور اس کی فیملی اس واقعے کے بعد سے اغواء ہوچکے ہیں، قاضی صاحب سے ایک ریکوسٹ ہے عوام تب ہی پیار کرتی ہے جب آپ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں مہربانی فرما کر اس فیملی کو چھڑوا دیں، احتشام عباسی
https://t.co/5V7ZoPPka9
@ehtashamabbasi
عمران خان نے آواز اٹھائی، اسے گولی مروا دی گئی۔ شہبازگل اور اعظم سواتی نے تنقید کی، انہٰں اغوا کروا کرکے تشدد کیا گیا۔ شیریں مزاری نے ملٹری گیسٹ ہاؤس کا نام لیا، اسے دھمکی دے کر سیاست چھڑوا دی گئی۔ اس کے بعد بھی جو جو بولتا رہا، اسے گرفتار کرواتے گئے۔
پھر خوف کا بت ٹوٹنا شروع ہوا۔ 8 فروری کو عوام نےگاجر، ملوی، بینگن کے نشا��وں پر مہریں یہ سوچ کر لگائیں کہ وہ ان جرنیلوں کے سر پر جوتے مار رہے ہیں۔
پھر رؤف حسن کھڑا ہوا، سلمان اکرم راجہ تنقید کرنے لگا، عمرایوب نے بھی نشتر چلانے شروع کئے۔
پھر گنڈاپور نے جلسے میں کمپنی کو اس کی تاریخ کا سب سے ہیوی ڈوز دیا۔ خالد خورشید نے پیشاب میں بھگویا ہوا لتر رسید کیا۔
پھر خیرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا اور دو دن سے ہر کوئی جرنیلوں کی ثواب سمجھ کر بجارہا ہے۔
جرنیلوں کی چھترول کا سلسلہ آگے ہی بڑھا ہے، کم نہیں ہوا۔ آنے والے دنوں میں انہیں گلیوں بازاروں میں روک کر لوگ گالیاں دینا شروع کردیں گے۔
انسان کی نفسیات ہے کہ جتنی آزادی مل جائے، اس سے زیادہ ��ی طرف جاتا ہے، پاکستانی عوام بھی مزید آزادی کی طرف ہی جائیں گے!!!
معروف صحافی ہر میت سنگھ ہمارے پالستانی بھائ ہیں ۔ان کے آباؤ اجداد کئ نسلوں اسی مٹی سے جُڑے ہوئے ہیں ۔ چند متعصب سوچ رکھنے والے لوگ ، صرف اس بنیاد پر ہرمیت سنگھ کو نشانہ بناتے ہیں کہ ان کا تعلق سِکھ برادری سے ہے۔ یہ انتہائ قابلِ مذّمت روّیہ ہے۔
جبکہ قیامِ پاکستان پر قائدِ اعظم نے اقلیتوں کے حقوق پر بہت واضح حکمتِ عملی دی ہے اور ہمارا آئین بھی اس کی تائید کرتا ہے
ویسے بھی عمرِ عزیز کے اس حصّے تک آتے آتے اتنی شدید ب��رشِ سنگِ ملامت سے گزرے ہیں کہ اب جسم وجاں پر اگر پتھر پڑیں بھی تو ضرب نہیں لگتی ، صرف نشان بنتے ہیں ۔۔ اور یہ دُھول ، یہ داغ تو ملامتی فرقے والوں کا ہار سنگھار ہیں ۔
نوشی گیلانی
On April 25, 1996, Chairman Imran Khan laid foundation of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on the principles of justice, humanity and self-esteem. Despite hardships, set backs and oppression, PTI continues to fight for Pakistan���s Haqeeqi Azadi (true freedom) #28YearsOfStruggle