جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ پنجاب میں داخل
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا رحیم یار خان میں خطاب: حکومت کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھتہ لیوی ختم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں
#جماعت_اسلامی_لا��گ_مارچ
پورا سندھ ریجن بدامنی کی لپیٹ میں ہے ، سکھر جیسا شہر جس کے پاس سے دریا بہتا ہے اور پینے کا صاف پانی یہاں میسر نہیں، رداروں سے کہتا ہوں کہ وہ یہ قبائلی جھگڑے ختم کریں ، اگر ہ�� ثالثی کروانے میں کوئی کردار ادا کر سکیں تو ہم حاضر ہیں
@NaeemRehmanEngr
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
"لیوی بھتہ ٹیکس کیخلاف دھرنے میں تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا توعوام کا ریلا کوئی نہیں روک سکے گا، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں اب ان کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔" حافظ نعیم
#3SeptemberHartal
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
ہر لیٹر پیٹرول پر 130 روپے لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال میں ساتھ دیجیے
#3SeptemberHartal
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
ہماری معیشت کو تباہ کیا جارہا ہےاور غریب کو تو مار ہی دیا ہے, اشرافیہ نے قوم کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 130 روپے کی لیوی اور 50 روپے کے دیگر ٹیکس شامل ہیں، اس کو فوری ختم کیا جائے!
#3SeptemberHartal
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
Trend Campaign Alert 🚨
Join the nationwide conversation and make your voice count.
Today, we launch the 3 September Strike trend campaign to demand relief from unjust petroleum levy and excessive taxation that continue to burden the people of Pakistan.
Raise your voice, share the hashtag, and stand for economic justice, transparency, and public relief.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#3SeptemberHartal
جماعتِ اسلامی ویمن کراچی کے زیر اہتمام ناجائز پیٹرولیم لیوی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شاہراہِ قائدین پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے سے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن، قیمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی پاکستان ثمینہ سعید سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
اسموقع پر ڈپٹی سیکرٹری جرنل عطیہ نثار، رکن مرکزی شوریٰ دردانہ ��دیقی، معتمدہ صوبہ سندھ عذرا جمیل کے علاوہ دیگر ذمہ داران اور بڑی تعداد میں کارکنان نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے مہنگائی، ناجائز پیٹرولیم لیوی اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے عوام کو فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
JIWomen
JamaatIslami
آج کراچی کی ہزاروں خواتین ظلم کے خلاف شاہراہ قائدین پر جمع ہوئیں۔ لیوی بھتہ ٹیکس نے ہر گھر متاثرکردیا گیا ہے۔ حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو گیا ہے۔ قوم غریب سے غریب تر ہو رہی ہے۔کراچی کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہیں۔
لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف کراچی میں
05 اگست: کراچی میں نوجوانوں کی ریلیاں منقد ہونگی
06 اگست: اہم پبلک مقامات پر کیمپس لگائےجائیں گے
07 اگست: شاہراہ فیصل پر انسانوں کا سمندر ہوگا انشاء اللہ
Bhatta Levy NaManzoor
#JIWomenAgainstPetrolLevy
*آج کے احتجاجی مظاہرے میں خواتین کی بھرپور اور منظم شرکت یہ پیغام دے گی کہ قوم مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور ظالمانہ پٹرولیم لیوی کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔"
جاوداں فہیم
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی
Jamaat e Islami Women Karachi
#JIWomen#protest#PetrolPrices
#karachi #karachinews
سوات میں ہونے والا دہشتگرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ خودکش حملے میں 14 افراد کی شہادت افسوس ناک ہے۔ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے ایک بار ہھر سر اٹھالیا ہے۔ یہ حکومت اور حکومتی اداروں کی زمے داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔
قوم کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو اقتدار نہیں بلکہ عوام کے مسائل کی بات کرے۔ عوامی مشکلات پر مسلسل آوا�� اٹھانا ہی حقیقی خدمت ہے۔
Petrol Levy NaManzoor
#LevyBhattaNaManzoor
پیٹرول لیوی کا بوجھ صرف ایندھن تک محدود نہیں رہتا بلکہ مہنگی ٹرانسپورٹ، بڑھتی ہوئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کرتا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کو مزید بوجھ نہیں بلکہ حقیقی ریلیف دیا جائے۔
Petrol Levy NaManzoor
#LevyBhattaNaManzoor