گلگت مناور سے بلدیاتی الیکشن میں مناور کے کینی فیملی کے دولے خاندان اور مسنے خاندان کے متفقہ بلدیاتی امیدوار محمد عارف ولد محبوب ولی خان کو نامزد کیا ہوا ہے۔
پریس ریلیز
گلگت(پ۔ر)چوبیس گھنٹوں میں سے اگر چار گھنٹے بھی بجلی ملجائے تو اسے غنیمت سمجھا جا رہا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوام کو تقریباً پورا دن اندھیرے میں گزارنا پڑ رہا ہے۔اسکے باوجود وہی عوام انہی نمائندوں کے پیچھے کھڑی ہے جو پہلے بھی اقتدار میں رہے مگر بنیادی مسائل حل نہ کرسکے